بدھ, مئی 14, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

آزادی کے امرت مہوتسو کی گونچ غیرممالک میں بھی:مودی

Rubina by Rubina
جنوری 30, 2022
in بھارت, سیاست
158 0
0
آزادی کے امرت مہوتسو کی گونچ غیرممالک میں بھی:مودی
176
SHARES
191
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آزادی کے امرت مہوتسو کا جوش وجذبہ ملک میں ہی نہیں بلکہ بیرون ملک بھی دیکھا جا رہا ہے اور انہیں اس سلسلے میں اب تک ایک کروڑ سے بھی زیادہ پوسٹ کارڈ پیغامات موصول ہو چکے ہیں اتوار کو یہاں من کی بات پروگرام میں ہم وطنوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا، “ہندوستان کی آزادی کے امرت مہوتسو کا جوش صرف ہمارے ملک میں ہی نہیں ہے۔ مجھے ہندوستان کے دوست ملک کروشیا سے بھی 75 پوسٹ کارڈ ملے ہیں۔ کروشیا کے زاگریب میں طلباء نے یہ 75 کارڈ ہندوستان کے لوگوں کے لئے بھیجے ہیں اور امرت مہوتسوکی مبارکباد دی ہے۔ آپ تمام ہم وطنوں کی طرف سے، میں کروشیا اور وہاں کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے نوجوانوں، بچوں، طلباء اور دیگر لوگوں نے آزادی کے امرت مہوتسو کے سال میں ایک کروڑ سے بھی زیادہ پوسٹ کارڈ پر اپنی تجاویز اور جذبات لکھ کربھیجے ہیں۔
انہوں نے کہا، ’’یہ ایک کروڑ پوسٹ کارڈ ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہیں، بیرون ملک سے بھی آئے ہیں۔ میں نے ان میں سے بہت سے پوسٹ کارڈز کو پڑھنے کے لیے وقت نکالنے کی کوشش کی ہے۔ یہ پوسٹ کارڈ اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ ملک کے مستقبل کے لیے ہماری نئی نسل کا وژن کتنا وسیع اورکتنا بڑاہے۔
انہوں نے گوہاٹی سے ساتویں جماعت کی طالبہ ردھیما سورگیاری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ آزادی کے 100ویں سال میں ایک ایسا ہندوستان دیکھنا چاہتی ہیں جو دنیا کا سب سے صاف ستھرا ملک ہو، دہشت گردی سے مکمل طور پر پاک ہو، صد فیصد خواندہ ممالک میں شامل ہو۔ حادثے سے پاک ہو، اور پائیدار ٹیکنالوجی کے ساتھ فوڈ سیفٹی کے قابل ہو۔
مسٹرمودی نے کہا کہ پریاگ راج کی نویا ورما کاخواب 2047 میں ایک ایسے ہندوستان کا جہاں ہر ایک کو باوقار زندگی ملے، جہاں کسان خوشحال ہوں اور کوئی بدعنوانی نہ ہو۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں اس سمت میں بہت تیزی سے کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ یہ کام ہم تمام اہل وطن کو، آج کے نوجوانوں کومل کرکرنا ہے، جلد از جلد کرناہے، اوراس کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے فرائض کو ترجیح دیں۔ جہاں فرض نبھانے کا احساس ہوتاہے، فرض سب سے اہم ہوتا ہے، وہاں بدعنوانی داخل نہیں ہوسکتی۔”
انہوں نے اسی طرح کے کچھ اور پیغامات بھی باشندگان وطن کے ساتھ شیئر کئے۔

 

Previous Post

مہاتما گاندھی کی 74ویں برسی پر قوم انہیں خراج عقیدت پیش کر رہی ہے

Next Post

آج ہماری بی جے پی سے دشمنی ہوگئی ہے

Next Post
آج ہماری بی جے پی سے دشمنی ہوگئی ہے

آج ہماری بی جے پی سے دشمنی ہوگئی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist