جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بارہمولہ میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے دوسرے بھائی کی لاش بھی برآمد

Rubina by Rubina
جنوری 29, 2022
in بھارت
159 0
0
بارہمولہ میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے دوسرے بھائی کی لاش بھی برآمد
154
SHARES
219
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دریائے جہلم میں جمعے کے صبح غرقآب ہونے والے دو بھائیوں میں سے دوسرے بھائی کی لاش کو ہفتے کی صبح بر آمد کی گئی۔ واضح رہے کہ بارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے میں جمعے کی صبح دو بھائی نثار احمد ملہ اور ہلال احمد ملہ پسران منصور احمد ملہ ساکنان لار واگٹھ بانڈی پورہ ریت نکالنے کے دوران غرقآب ہوئے تھے جس کے بعد بچاؤ آپریشن شروع کر دیا گیا تھا اور ہلال احمد کی لاش کو جمعے کی شام کو ہی بر آمد کیا گیا تھا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعے کی شام کو اندھیرے اور سردی کے پیش نظر آپریشن کو معطل کر دیا تھا اور ہفتے کی صبح دوبارہ شروع کر دیا گیا۔
انہوں نے کہ ہفتے کی صبح دوسرے بھائی نثار احمد کی لاش کو بھی بر آمد کیا گیا۔ دریں اثنا ایک پولیس افسر نے دوسرے بھائی کی لاش بر آمد کرنے کی تصدیق کی۔

Previous Post

گاڑیوں میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار

Next Post

ایس پی کے اقتدار کا مطلب مجرمین کی اقتدار میں واپسی ہوگی:امت شاہ

Next Post
ایس پی کے اقتدار کا مطلب مجرمین کی اقتدار میں واپسی ہوگی:امت شاہ

ایس پی کے اقتدار کا مطلب مجرمین کی اقتدار میں واپسی ہوگی:امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist