­
حکومت نیتا جی کا پسندیدہ گانا بیٹنگ دی ریٹریٹ میں شامل کرنا چاہیے: چدمبرم - مسلم ٹوڈے
جمعہ, مئی 30, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حکومت نیتا جی کا پسندیدہ گانا بیٹنگ دی ریٹریٹ میں شامل کرنا چاہیے: چدمبرم

Rubina by Rubina
جنوری 28, 2022
in بھارت
165 0
0
حکومت نیتا جی کا پسندیدہ گانا بیٹنگ دی ریٹریٹ میں شامل کرنا چاہیے: چدمبرم
179
SHARES
184
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف نیتا جی سبھاش چندر بوس کا مجسمہ لگا رہی ہے اور دوسری طرف بیٹنگ دی ریٹریٹ تقریب سے ان کا پسندیدہ گانا ہٹارہی ہے مسٹر چدمبرم نے جمعہ کو کہا کہ حکومت نے نیتا جی کے پسندیدہ گانے کو جمہوریہ کی تقریبات سے ہٹا کر ایک بڑی غلطی کی ہے اور اسے اپنے غلط فیصلے کو واپس لینا چاہئے اور بیٹنگ دی ریٹریٹ تقریب میں اس گانے کو دوبارہ شامل کرنا چاہئے۔
انہوں نے بتایاکہ "بیٹنگ دی ریٹریٹ تقریب سے اس گانے کو ہٹانے کی ناقابل معافی غلطی کو درست کرتے ہوئے مودی حکومت اب بھی اپنا فیصلہ واپس لے سکتی ہے۔ جب حکومت اس سال کے آخر میں نیتا جی کے مجسمے کو نصب اور نقاب کشائی کرے گی تو کیا ‘ابائیڈ ود می’ گانا بجائے گی؟
مسٹر چدمبرم نے کہا کہ نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پوتے اور ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر سوگتا بوس نے بھی کہا ہے کہ نیتا جی کو ‘میرے ساتھ رہو’ گیت کی لائنیں بہت پسند تھیں۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ حکومت نے بیٹنگ دی ریٹریٹ سے اس گانے کو ہٹا دیا ہے۔سابق مرکزی وزیر نے بھی اس گانے کے بارے میں کچھ دن پہلے کہا تھا کہ ‘ابائیڈ ود می’ 1847 میں لکھا گیا ایک عیسائی بھجن تھا لیکن اب یہ صرف عیسائی بھجن نہیں رہا بلکہ ایک عالمگیر بھجن بن گیا ہے، جس کا تعلق تمام مذاہب سے ہے۔ یہ بھجن 1950 سے بیٹنگ دی ریٹریٹ تقریب کا حصہ تھا۔
انہوں نے بتایاکہ’مجھے اور لاکھوں شہریوں کو دکھ ہے کہ جمہوریہ کے 72ویں سال میں بھجن کو ہٹا دیا گیا ہے۔ بی جے پی حکومت کی عدم برداشت اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ ان کے رویہ اور اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

Previous Post

کچھ لوگ آئین کی ‘فرقہ وارانہ لنچنگ’ کی سپاری لے کر کام کر رہے ہیں: نقوی

Next Post

کانگریس بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ساتھ حکومت کو گھیرے گی

Next Post
کانگریس بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ساتھ حکومت کو گھیرے گی

کانگریس بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ساتھ حکومت کو گھیرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -