ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اجمیر کے متل اسپتال میں چار ماہ میں تیس پری میچور بچوں کا علاج

Rubina by Rubina
جنوری 28, 2022
in بھارت
176 0
0
اجمیر کے متل اسپتال میں چار ماہ میں تیس پری میچور بچوں کا علاج
168
SHARES
219
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اجمیر: راجستھان کے اجمیر ڈویژن کے سب سے بڑے پرائیویٹ متل اسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر میں گزشتہ چار مہینوں میں تیس پری میچور نوزائیدہ بچوں کا کامیاب علاج کیا گیا۔ اسپتال کے ماہر اطفال ڈاکٹر رومیش گوتم نے بتایا کہ ملک میں پری میچور بچوں کی شرح اموات تقریباً 30 فیصد تک ہے۔ متل اسپتال میں زیر علاج زیادہ تر بچوں کی عمریں چھ سے آٹھ ماہ کے درمیان تھیں اور ان کا اوسط وزن 750-1500 گرام تھا۔ انہوں نے بتایا کہ عام طور پر صحت مند بچوں کا پیدائش کے وقت وزن 2.5 سے 4 کلو کے درمیان ہوتا ہے۔ ڈاکٹر گوتم نے بتایا کہ ضرورت کے مطابق نومولود بچوں کو ’کنگارو مدر کیئر‘ دی جاتی ہے، جس میں نوزائیدہ کو ماں کے سینے پر بٹھایا جاتا ہے۔ اس کیئر کے اچھے نتائج بھی سامنے آئے ہیں جس کے ذریعے بچے کی نشوونما کے علاوہ ماں کے دودھ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

 

Previous Post

تاجکستان۔ کرغزستان سرحد پر تصادم میں دو افراد کی موت

Next Post

کچھ لوگ آئین کی ‘فرقہ وارانہ لنچنگ’ کی سپاری لے کر کام کر رہے ہیں: نقوی

Next Post
کچھ لوگ آئین کی ‘فرقہ وارانہ لنچنگ’ کی سپاری لے کر کام کر رہے ہیں: نقوی

کچھ لوگ آئین کی 'فرقہ وارانہ لنچنگ' کی سپاری لے کر کام کر رہے ہیں: نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist