منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کورونا کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہےہمیں محتاط رہ کرلڑائی لڑنی ہو گی: صدر جمہوریہ

Rubina by Rubina
جنوری 26, 2022
in بھارت, سیاست
98 0
0
کورونا کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہےہمیں محتاط رہ کرلڑائی لڑنی ہو گی: صدر جمہوریہ
78
SHARES
132
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے قوم کے نام اپنے خطاب میں کئی باتوں کی طرف توجہ دلائی اور کورونا کے خلاف جنگ میں ملک کے عوام کے کردار کی بھرپور ستائش کی ۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کئی ایک موضوعا ت پر روشنی ڈالی اور معیشت کے بہتر ہونے کے اشاروں کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں اور بیرون ملک، آپ سب کو میری طرف سے دلی مبارک باد۔ یہ جشن منانے کا ایک موقع ہے جو ہم سب کے لئے مشترک ہے۔ یعنی ہماری ہندوستانیت۔ ۱۹۵۰ءمیں یہ آج ہی کا دن تھا جب ہم سب کے اس مقدس جوہر نے ایک باقاعدہ شکل اختیار کی تھی۔ اسی دن ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے طور پر قائم ہوا تھا اور ہم نے ایک ایسے آئین کو نافذ کیا جو ہمارے اجتماعی ویژن کا ایک دستاویز ہے۔ ہماری جمہوریت کی یکجہتی اور تنوع کی دنیا بھر میں ستائش کی جاتی ہے۔ یہ اسی اتحاد اور ایک قوم ہونے کا جذبہ ہے جسے ہم ہر سال یوم جمہوریہ کے طور پر مناتے ہیں۔ اس سال کی تقریبات کورونا وبا کے باعث کچھ کم ہوسکتی ہیں لیکن ہمارا جذبہ ہمیشہ کی طرح انتہائی مستحکم ہے۔
صدر جمہوریہ کے مطابق آئیے ہم ان عظیم مجاہدین آزادی کو یاد کریں جنہوں نے سوراج کے خواب کی تکمیل میں بےمثال ہمت و شجاعت کا مظاہرہ کیا اور اس جدوجہد کے لئے لوگوں کو ترغیب دی۔ دو دن پہلے ہی ہم سب نے نیتا جی سبھاش چندر بوسکا ۱۲۵؍ واںویں یوم پیدائش منایا جنہوں نے ’جے ہند‘کے پرجوش سلام کو اپنا نعرہ بنایا تھا۔ ہم بے انتہا خوش قسمت ہیں کہ اس قانون ساز اسمبلی میں جس نے دستاویز تیار کی تھی، اس میں اس دور کے نسل کے بہترین ذہن شامل تھے۔ انہوں نے عوام کی جانب سے ہر ایک مضمون، ہر ایک جملے اور یہاں تک کہ ہر ایک لفظ پر بحث کی۔ یہ سلسلہ تقریباً ۳؍ سال تک جاری رہا۔ اور آخر کار یہ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ہی تھے ، جنہوں نے مسودہ سازی کمیٹی کے صدر نشیں کے طور پرحتمی خاکہ تیار کیا جو ہمارا بنیادی دستاویز بن گیا ہے۔ ایک جانب آئین کا متن، جو ریاست کے کام کی تفصیلات سے متعلق ہے ، کافی طویل ہے، البتہ اس کی تمہید اس کے رہنما اصولوں یعنی جمہوریت، انصاف، آزادی، مساوات اور بھائی چارہ کا خلاصہ کرتی ہے۔ وہ ایسی بنیاد وضع کرتے ہیں جن پر ہماری جمہوریت قائم ہے۔

Previous Post

کووند، مودی اور شاہ کی ہماچل کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد

Next Post

دنیا نے دیکھی ہندوستان کی فوجی طاقت

Next Post
دنیا نے دیکھی ہندوستان کی فوجی طاقت

دنیا نے دیکھی ہندوستان کی فوجی طاقت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist