منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کووند، مودی اور شاہ کی ہماچل کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد

Rubina by Rubina
جنوری 25, 2022
in بھارت, سیاست
89 0
0
کووند، مودی اور شاہ کی ہماچل کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد
98
SHARES
143
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پہاڑی ریاست ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے اور اس کی مسلسل ترقی کی خواہش کی ہے۔
منگل کو اپنے مبارکبادی پیغام میں، مسٹر کووند نے کہا، "روحانیت، ثقافت اور سیاحت کا ایک بڑا مرکز، ‘دیو بھومی’ ہماچل پردیش کے تمام باشندوں کو ریاستی یوم تاسیس پر دلی مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ یہاں کے محنتی باشندے اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھتے ہوئے اس ریاست کو جدید ترقی کی بلندیوں پر لے جائیں گے۔
مسٹرمودی نے ٹوئٹ کیا، "ہماچل پردیش کے تمام لوگوں کویوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد۔ میری خواہش ہے کہ قدرت کی گود میں بسی یہ ریاست مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن رہے اور ملک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرتی رہے۔
وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی ریاست کے لوگوں کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا، "ہماچل پردیش کے ‘مکمل ریاستی دن’ کے موقع پر، میں ریاست کے لوگوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعلیٰ جئے رام ٹھاکر جی نے وزیر اعظم مودی کی رہنمائی میں غریبوں کی بہبود کے عزم کو پورا کرکے دیو بھومی کی ترقی کو بے مثال رفتار دی ہے۔ میں ریاست کی مسلسل ترقی کی خواہش کرتا ہوں۔”

 

Previous Post

پرکشش وعدوں پر سپریم کورٹ کا مرکز اورالیکشن کمیشن کو نوٹس

Next Post

کورونا کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہےہمیں محتاط رہ کرلڑائی لڑنی ہو گی: صدر جمہوریہ

Next Post
کورونا کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہےہمیں محتاط رہ کرلڑائی لڑنی ہو گی: صدر جمہوریہ

کورونا کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہےہمیں محتاط رہ کرلڑائی لڑنی ہو گی: صدر جمہوریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist