پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یوپی میں اب ’حج ہاؤس بمقابلہ مانسرووَر بھون‘ کی سیاست

Rubina by Rubina
جنوری 24, 2022
in Uncategorized, بھارت, سیاست
231 0
0
یوپی میں اب ’حج ہاؤس بمقابلہ مانسرووَر بھون‘ کی سیاست
321
SHARES
160
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر یوپی کی انتخابی مہم کو ہندو بنام مسلمان کرنے کی کوشش کرتے ہوئے سماجوادی پارٹی پر اقلیتوں کی منہ بھرائی کا الزام لگایا۔ ۲۰۱۷ء کی انتخابی مہم کی طرز پر انہوں نے ’حج ہاؤس بمقابلہ مانسرور بھون ‘ کا موضوع چھیڑا۔ وزیراعلیٰ نے الزام لگایا کہ ’’پہلے غازی آباد میں حج ہاؤس بنائے گئے تھے مگر ہماری حکومت نے کیلاش مانسروور کیلئے عمارت بنائی۔ انتخابی مہم کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش وزیراعلیٰ اتر پردیش میں انتخابی مہم کو مذہبی رنگ دینے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں۔اس سے قبل وہ کہہ چکے ہیں کہ یہ الیکشن ۸۰؍ فیصد بمقابلہ ۲۰؍ فیصد ہے۔تجزیہ نگاروں کے مطابق ۲۰؍ فیصد سے ان کی مراد مسلمان تھے۔ اتوار کو وہ جس مانسروور بھون کی بات کر رہے تھے وہ ۴؍ منزلہ عمارت ہے جو اندرا پورم میں کانوڑیاترا میں شریک ہونے والوں اور کیلاش مانسروور کی سالانہ یاترا پر جانے والوں کیلئے بنائی گئی ہے۔ دوسری سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے ۲۰۱۶ء میں اپنی حکومت کے آخری دنوں میں غازی آباد میں حج ہاؤس کا افتتاح کیاتھا۔ سماجوادی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے ۷؍ منزلہ اعلیٰ حضرت حج ہاؤس میں بیک وقت ۸؍سے ۱۰؍ ہزار عازمین حج کے قیام کی گنجائش ہے۔ حج کے سیزن کے علاوہ اس عمارت کا استعمال کوچنگ سینٹر کے طور پر ہوتا ہے۔ ’دہشت گردوں‘ کے مقدمے واپس لینے کا الزام یوگی آدتیہ ناتھ جنہوں نے اتوار کو غازی آباد میں گھر گھر پہنچ کر پارٹی کی انتخابی مہم چلائی، نے سماجوادی پارٹی پر یہ بھی الزام لگایا کہ ان کی حکومت نے ایودھیا میں دہشت گردانہ حملہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمے واپس لئے تھے۔ ان کے مطابق’’۲۰۱۲ء میں جب سماجوادی برسراقتدار تھی، تب اس ان لوگوں کے خلاف مقدمے واپس لئے جن پر ایودھیا میں دہشت گردانہ حملے کا الزام تھا۔ ‘‘ یوگی نے کہا کہ ’’سماجوادی حکومت میں غریبوں کو اناج نہیں ملتا تھا اور مافیا کو تحفظ فراہم کیا جاتا تھا۔‘‘

Previous Post

نیتاجی کے مجسمہ سے زیادہ اُن کے سیکولرنظریہ کا فروغ ضروری

Next Post

سورت : مسجد میں گھس کر بھگوا عناصر کی غنڈہ گردی ، نماز نہیں ہونے دی

Next Post
سورت : مسجد میں گھس کر بھگوا عناصر کی غنڈہ گردی ، نماز نہیں ہونے دی

سورت : مسجد میں گھس کر بھگوا عناصر کی غنڈہ گردی ، نماز نہیں ہونے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist