ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے کیسز،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں

Rubina by Rubina
جنوری 23, 2022
in بھارت, دنیا, صحت
139 0
0
ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے کیسز،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں
137
SHARES
180
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:ملک میں کورونا وبا کے درمیان راحت کی خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے کیسز میں کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 33 ہزار 533 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مزید 525 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ملک میں یومیہ کیسز کی شرح اب بڑھ کر 17.78 فیصد ہو گئی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ ملک میں کل سے اب تک 4 ہزار 171 کم کیسز سامنے آئے ہیں، اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 59 ہزار 168 افراد جان وبا سے شفایاب ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے اس سے ہلاکت خیز وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 3.65 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دریں اثنا ہفتہ کو 71 لاکھ 10 ہزار 445 افراد کو کووڈ19 کی خوراکیں دی گئیں جس کے بعد اب تک ویکسین کی 1,61,92,84,270 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ اتوار کو مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 73,840 ایکٹییو کیسز بڑھے ہیں، جس سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 21,87,205 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 525 مریضوں کی موت کے بعد اس جان لیوا وباسے مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 89 ہزار 409 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں دو لاکھ 59 ہزار 168 مریضوں کے صحت یاب ہونے سے کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 65 لاکھ 60 ہزار 650 ہوگئی ہے۔ملک میں صحت یاب ہونے کی شرح 93.18 فیصد ، شرح اموات1.25 فیصد اور ایکٹیو کیسز کی شرح 5.57 فیصد ہے۔ ہندوستان میں کووڈ کے کل 18,75,533 نمونوں کے ٹسٹ کیے گئے۔ کل تک ملک میں 71,55,20,580 نمونوں کے ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
فی الحال کرناٹک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز7304سے بڑھ کر 330477 ہوگئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 35140 مریض صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد 3098432 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، 26 مزید مریضوں کی موت ہوئی ہے جس سے ریاست میں ہلاک شدگان کی تعداد 38563 ہو چکی ہے۔ مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 15550 کے اضافے کے ساتھ مجموعی تعداد بڑھ کر 283731 ہوگئی۔ اس دوران 30795 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 704061 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مزید 48 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 142071 ہو گئی ہے۔ کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 23,680 ایکٹیو کیسز اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 2,47,938 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اس وبا کی وجہ سے مزید 132 افراد کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 51,739 ہو گئی ہے جب کہ اب تک 5,29,7971 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ریاست تمل ناڈو میں اسی عرصے کے دوران ایکٹیو کیسز 7339 سے بڑھ کر ان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1,94,697 ہو گئی ہے اور مزید 33 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 37178 ہو گئی ہے۔ ریاست میں 23,372 مریضوں کے ٹھیک ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 28,71,535 ہوگئی ہے۔
مغربی بنگال میں اسی عرصے کے دوران سب سے زیادہ 11159 ایکٹیو کیسز کم ہونے کے بعد ان کی کل تعداد گھٹ کر 123657 ہو گئی ہے اور مزید 37 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20,313 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 1814306 مریض جان لیوا وبا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔
اتر پردیش میں کوروناوائرس کے 776 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد بڑھ کر 96642 ہو گئی ہے اور جان لیوا وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1813485 ہو گئی ہے، جب کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 23038 ہو گئی ہے۔ قومی راجدھانی دہلی میں گزشتہ دنوں سے ایکٹیو کیسز میں مسلسل کمی آئی ہے۔ دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3361 ایکٹو کیسز میں کمی کے بعد ان کی مجموعی تعداد 58593 رہ گئی ہے جب کہ 14802 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا سے آزاد ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1698335 ہوچکی ہے۔ دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 لوگوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 25586 ہو گئی ہے۔ قومی راجدھانی میں ویک اینڈ کرفیو بدستور نافذ ہے۔
ریاست آندھرا پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 9007 کے اضافے کے ساتھ ہی فعال کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 73143 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اس مہلک وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 2078513 ہو گئی ہے۔ اس دوران مزید چھ مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 14,538 ہوگئی۔ ریاست تلنگانہ میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 2072 سے بڑھ کر مجموعی تعداد 31199 ہو گئی ہے، جب کہ اسی عرصے کے دوران مزید دو مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 4071 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس ریاست میں 695942 لوگوں کو اس وبا سے نجات مل گئی ہے۔ ملک کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز بڑھ کر 9845 ہو گئے ہیں اور ہلاکت خیز وبا سے شفایاب لوگوں کی کل تعداد بڑھ کر 149227 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 581 ہو گئی ہے۔ راجستھان میں جان لیوا کورونا وائرس کے 4446 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 89233 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1017481اور مرنے والوں کی تعداد 9076 ہو گئی ہے۔

 

Previous Post

پنجاب انتخابات سے پہلے ستیندر جین کو ای ڈی گرفتارکرنے والا ہے: کیجریوال

Next Post

ایس پی کا الیکشن کمیشن سے اوپینین پول پر پابندی لگانے کا مطالبہ

Next Post
ایس پی کا الیکشن کمیشن سے اوپینین پول پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ایس پی کا الیکشن کمیشن سے اوپینین پول پر پابندی لگانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist