منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

انڈیا گیٹ پر ہمیشہ کیلئے بجھ جائے گی امر جوان جیوتی

Rubina by Rubina
جنوری 21, 2022
in بھارت, سیاست
119 0
0
انڈیا گیٹ پر ہمیشہ کیلئے بجھ جائے گی امر جوان جیوتی
112
SHARES
157
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : دہلی کے انڈیا گیٹ پر بنائی گئی امر جوان جیوتی کی مشعل اب ہمیشہ کے لیے بجھ جائے گی۔ اب یہ مشعل نیشنل وار میموریل کی مشعل کے ساتھ مل جائے گی۔ جمعہ کو سہ پہر 3.30 بجے ایک پروگرام میں امر جوان کی مشعل کو قومی جنگی یادگار مشعل کے ساتھ ملایا جائے گا۔ اس کے پیچھے دلیل یہ ہے کہ 2مقامات پر مشعل کا انتظام کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ فوج کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب جب کہ ملک کے شہیدوں کے لیے نیشنل وار میموریل بنایا گیا ہے تو پھر امر جوان جیوتی پر الگ سے مشعل کیوں روشن کی جائے۔نیشنل وار میموریل میں تمام شہداء کے نام شامل ہیں۔ شہداء کے لواحقین یہاں آتے ہیں۔ جنگی یادگار کا افتتاح وزیر اعظم نے 25 فروری 2019 کو کیا تھا۔ اسے 40 ایکڑ اراضی پر 176 کروڑ روپئے کی لاگت سے بنایا گیا ہے۔ غورطلب امرہے کہ انڈیا گیٹ کو برطانوی حکومت نے پہلی جنگ عظیم میں شہیدہوئے ہندوستانی فوجیوں کی یاد میں تعمیر کیا تھا۔ اس کے بعد 1972 میں پاکستان کے ساتھ 1971 کی جنگ میں شہید ہونے والے ہندوستانی فوجیوں کی یاد میں امر جوان جیوتی روشن کی گئی۔

Previous Post

نڈا- شاہ آج سے اتر پردیش کی انتخابی مہم پر

Next Post

پیر سے اسکول کھلیں گے، دیگر راحتیں دینے پر غور

Next Post
پیر سے اسکول کھلیں گے، دیگر راحتیں دینے پر غور

پیر سے اسکول کھلیں گے، دیگر راحتیں دینے پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist