پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک بھر میں کورونا کا قہر جاری، حالات تشویشناک

Rubina by Rubina
جنوری 21, 2022
in بھارت, دنیا, صحت
98 0
0
ملک بھر میں کورونا کا قہر جاری، حالات تشویشناک
87
SHARES
142
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : ملک کی راجدھانی دہلی میں کورونا کی رفتار تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں جہاں 12306معاملے سامنے آئے وہیں 43لوگوں کی موت ہوگئی۔جبکہ پازیٹوٹی کی شرح 21.48فیصد ہے۔ دہلی میں کل ایکٹیو معاملے جہاں 68ہزار 730ہیں تو ہوم آئسولیشن میں مریضوں کی تعداد 53ہزار593ہے۔ جبکہ مرنے والوں کی تعداد 25ہزار503ہوگئی ہے۔ رہی بات پورے ملک کی، جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 19 لاکھ 35 ہزار 180 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں، جس میں 3 لاکھ 17 ہزار 532 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور متاثرہ افراد کی کل تعدادبڑھ کر تین کروڑ 82 لاکھ 18 ہزار 773 ہوگئی۔ ایکٹو معاملے میں 93051 کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد 19 لاکھ 24 ہزار 51 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 491 مریضوں کی موت کے بعد اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 87 ہزار 693 پہنچ گئی ۔ اسی عرصے میں 2 لاکھ 23 ہزار 990 مریض کے صحت یاب ہونے سے کورونا سے ان کی تعدادبڑھ کر3 کروڑ 58 لاکھ 7 ہزار 29 ہوگئی ہے ۔ملک میں صحت یاب ہونے کی شرح 93.69 فیصد پر آگئی ہے ، جب کہ اس وقت شرح اموات 1.28 فیصد ہے ۔دوسری طرف کووڈ کے اومیکرون قسم سے 27 ریاستوں میں اب تک 9287 لوگ متاثر پائے گئے ہیں۔وہیں کورونا کے معاملے تیزی سے بڑھنے پر مرکزی حکومت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے جمعرات کو کہا کہ مہاراشٹر ، کرناٹک، تمل ناڈو، کیرالہ، دہلی اور انتخابی ریاست اترپردیش میں ابھی بھی کورونا کی صورت حال تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
اگر کورونا کے معاملوں کے لحاظ سے ریاستوں کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے توایکٹو معاملے میں مہاراشٹر ملک میں پہلے نمبر پر ہے۔جہاں 2لاکھ 68ہزار 484معاملے ہیں۔ کرناٹک 2لاکھ 67ہزار 679معاملوں کے ساتھ دوسرے اور تمل ناڈو تیسرے نمبر ہے۔ جبکہ کیرالہ چوتھے اور مغربی بنگال پانچویں نمبرپر ہے۔ رہی بات ویکسی نیشن کی ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 73 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی کل ویکسی نیشن 159.67 کروڑسے زیادہ ہوگیاہے ۔مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 73 لاکھ 38 ہزار 592 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔
اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 159 کروڑ 67 لاکھ 55 ہزار 879 ویکسین دی جا چکی ہیں۔

Previous Post

ہندوستانیوں کے فرض کے احساس کو بیدار کرنے میں طاقت لگائیں روحانی ادارے: مودی

Next Post

بلی بائی ایپ کیس میں چوتھی گرفتاری3ملزمان کی درخواست ضمانت نامنظور

Next Post
بلی بائی ایپ کیس میں چوتھی گرفتاری3ملزمان کی درخواست ضمانت نامنظور

بلی بائی ایپ کیس میں چوتھی گرفتاری3ملزمان کی درخواست ضمانت نامنظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist