ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کانگریس نے اترپردیش کے لیے 41 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی

Rubina by Rubina
جنوری 20, 2022
in بھارت, سیاست
121 0
0
کانگریس نے اترپردیش کے لیے 41 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی
111
SHARES
170
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس نے آج اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے 41 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی جس میں 16 خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔کانگریس کے انتخابی انچارج مکل واسنک نےیہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ فہرست میں موجود ناموں کو پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی نے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے کل 166 امیدواروں کا اعلان کیا ہے، جن میں سے 66 خواتین ہیں۔پارٹی نے آج اعلان کردہ 16 سیٹوں میں سے چار خواتین کو محفوظ سیٹوں پر ٹکٹ دیا ہے جن میں محترمہ پریتی دھانگڑھی کو اگلاس، مونیکا سوریہ ونشی کو کھیر سے، بھاونا بالمیکی کو ہاپوڑ اور متھیلیش کو چندوسی سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔
ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست کا اعلان خود ریاستی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کیا تھا۔

Previous Post

یوپی: بے روزگاری اور مہنگائی انتخابی ایشو نہیں

Next Post

دارالحکومت دہلی میں سردی کی لہر برقرار

Next Post
دارالحکومت دہلی میں سردی کی لہر برقرار

دارالحکومت دہلی میں سردی کی لہر برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist