منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

شیخ الجراح میں سوتے ہوئے لوگوں کو گھر سے نکال کر اُسے منہدم کردیاگیا

Rubina by Rubina
جنوری 20, 2022
in دنیا
131 0
0
شیخ الجراح میں سوتے ہوئے لوگوں کو گھر سے نکال کر اُسے منہدم کردیاگیا
121
SHARES
250
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دن میں مکان کے انہدام کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک فلسطینی خاندان سے انتقام لیتے ہوئے ظالم اسرائیلی فورسیز نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب مکان کو اس وقت منہدم کردیا جب اس میں موجود افراد محو خواب تھے۔
الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور اسپیشل فورسیز کی ایک بڑی ٹیم نے رات ۳؍ بجے مکان کا محاصرہ کیا اور پھر پوپھٹتے ہی اچانک گھر میں گھس گئے۔ تمام سوتے ہوئے لوگوں کو مارتے پیٹتے ہوئے اٹھایا، مردوں کو گرفتار کیا اور گھر کو بڑی بڑی مشینوں کا استعمال کرتے ہوئے ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔ گھر کے سربراہ محمود صالح سمیت ۶؍ افراد کوگرفتار کرلیاگیاہے جبکہ مکان کے انہدام کو روکنے کیلئے اظہار یکجہتی کے طور پر مکان میں موجود ۱۸؍ افراد کو بھی حراست میں لے لیاگیاہے۔ اردن کی وزارت خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم نے الگ الگ بیانات میں اسرائیلی فورسیز کی اس ظالمانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔ قابض فوجوں کی اس کارروائی کی وجہ سے ۱۸؍ افراد کا خاندان کے سر سے چھت چھن گئی ہے اور اب وہ سڑک پر آگیا ہے۔
یہ انہدامی کارروائی موسم کی سردترین را ت میں اس وقت کی گئی جب فجر کی اذان ہورہی تھی۔ اسرائیل نے انہدام کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ مقام پرآس پاس کے رہنے والوں کیلئے خصوصی اسکول کھولا جائےگا۔ ۱۹؍ سالہ یاسمین صالح نے بتایا کہ ’’ کم وبیش ۵۰؍ افسر اچانک گھر میں داخل ہوئے اورانہوں نے گھر کے مردوں کو پیٹنا شروع کردیا۔ انہوں نے میری پھوپھی کو بھی زدوکوب کیا۔‘‘ یاسمین نے مزید بتایا کہ ’’انہوں نے میرے والد کو بستر سے کھینچ کر نیچے اتارا اور میرے بھائیوں کےساتھ انہیں بھی پیٹنے لگے۔ انہیں کپڑے تک پہننے کا موقع نہیں دیا گیا اور گرفتار کرلیاگیا۔‘‘ یاسمین صالح نےبتایا کہ انہدامی کارروائی کے خلاف اکٹھا ہونے والے افراد کو وہاں پہنچنے سے روکنے کیلئے اسرائیلی فورسیز نے ربڑ کی گولیاں بھی داغیں۔ واضح رہے کہ شیخ الجراح میں واقع اس خاندان نے دن میں انہدامی کارروائی نہیں ہونے دی اور مختلف سماجی کارکنان کی مدد سے صدائے احتجاج کرتے ہوئے انہدامی دستوں کو واپس جانے پرمجبور کردیاتھا۔

 

Previous Post

یو پی: کورونا سے ۷؍ اموات ، ہزاروں نئے مریض

Next Post

عالمی برادری ،بطور خاص مسلم ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں

Next Post
عالمی برادری ،بطور خاص مسلم ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں

عالمی برادری ،بطور خاص مسلم ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist