منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پنشن کی شکایتوں کے حل کیلئے آن لائن پورٹل

Rubina by Rubina
جنوری 15, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
پنشن کی شکایتوں کے حل کیلئے آن لائن پورٹل
67
SHARES
147
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: وزارت دفاع نے سبکدوش فوجی اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کی پنشن سے وابستہ شکایتوں کے نمٹارے کیلئے ایک آن لائن پورٹل بنایا ہے۔ وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو یہ اعلان کیا ۔ وزیردفاع نے ’آرمڈ فورسیز ویٹرنس ڈے‘ کے موقع پر کہاکہ پورٹل انہیں اپنی شکایت براہ راست سابق فوجی بہبود محکمہ (ڈی پی ایس ڈبلیو) کے سامنے درج کرانے کا موقع دے گا۔ انہوں نے ٹوئٹ پر کہا کہ مجھے دفاعی پنشن شکایت نمٹارہ پورٹل بننے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے۔ اس کا مقصد ای ایس ایم کی خاندانی پنشن سے وابستہ شکایتوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایتوں کا نمٹارہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ پورٹل موجودہ وقت اور مستقبل کے فوجی پنشن یافتگان کی مدد کرے گا۔ وزیردفاع نے کہاکہ پورٹل پر دی گئی درخواست سے درخواست دہندہ کے رجسٹرڈ نمبر کیلئے ایس ایم ایس از خود جاری ہوگا اور ای میل جائے گا، جس میں شکایت پر چل رہی کارروائی کی جانکاری ہوگی۔ وزیر نے یہ بھی اعلان کیاکہ ڈی ای ایس ڈبلیو نے آرمڈ فورس جھنڈا دیوس فنڈ (اے ایف ایف ڈی ایف) کو 320 کروڑ روپے الاٹ کئے ہیں۔

Previous Post

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31جنوری سے8اپریل تک

Next Post

غازی پور پھول منڈی میں آئی ای ڈی ملنے سے کھلبلی

Next Post
غازی پور پھول منڈی میں آئی ای ڈی ملنے سے کھلبلی

غازی پور پھول منڈی میں آئی ای ڈی ملنے سے کھلبلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist