ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

انڈمان : تمام سیاحتی مقامات بند

Rubina by Rubina
جنوری 12, 2022
in دنیا
0 0
0
انڈمان : تمام سیاحتی مقامات بند
87
SHARES
116
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پورٹ بلیئر : جنوبی انڈمان کے ضلع افسر نے تمام سیاحتی مقامات کو سیاحتی سرگرمیوں کے لیے فوری اثر سے بند کرنے کا حکم دیا ہے ۔مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تمام سماجی، سیاسی، کھیل، تفریحی، تعلیمی، ثقافتی، مذہبی اور تہواروں سے متعلق پروگرام پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ، ان کے علاوہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اٹھائے گئے دیگر اقدامات بھی شامل ہیں۔تمام مذہبی مقامات پر عوامی طور پر پوجا پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ساتھ ہی مذہبی اجتماعات کے انعقاد پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ان کے علاوہ تمام پارک، کھیل کے میدان، اسٹیڈیم، جم اور یوگا اداروں کو بھی فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔تاہم، بغیر پیشگی اطلاع کے جنوبی انڈمان ضلع کے تمام سیاحتی مقامات کو اچانک بند کرنے کا فیصلہ سیاحت کے اسٹیک ہولڈر کو اچھا نہیں لگ رہا ہے ۔ اس سے انڈمان ٹورزم کے اسٹیک ہولڈر میں غصہ دیکھا جا رہا ہے ، جو پہلے ہی کورونا کی پہلی اور دوسری لہر میں بھاری نقصان اٹھا چکے ہیں۔

Previous Post

کورونا مریضوں کو یوگا کرائے گی دہلی حکومت

Next Post

بی جےپی استعفوں سے پریشان، ایک اور وزیر مستعفی، موریہ کے نام وارنٹ

Next Post
بی جےپی استعفوں سے پریشان، ایک اور وزیر مستعفی، موریہ کے نام وارنٹ

بی جےپی استعفوں سے پریشان، ایک اور وزیر مستعفی، موریہ کے نام وارنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist