منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یوپی: ایک ماہ کے اندر 17بڑے لیڈروں نے بی جے پی کا ساتھ چھوڑا

Rubina by Rubina
جنوری 12, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
یوپی: ایک ماہ کے اندر 17بڑے لیڈروں نے بی جے پی کا ساتھ چھوڑا
98
SHARES
108
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : گزشتہ مہینے یعنی 11دسمبرسے لے کر 11جنوری کے درمیان بی جے پی کے 17بڑے لیڈروں نے پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیاہے۔ ان میں یوگی کے ایک کابینہ وزیر سمیت 11ارکان اسمبلی بھی شامل ہیں۔ سوامی پرساد موریہ کے استعفیٰ کے بعد بی جے پی کے 7 مزید ارکان اسمبلی نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ ان استعفوں کے بعد بی جے پی سے استعفیٰ دینے والے ارکان اسمبلی کی تعداد 11ہوگئی ہے۔ سوامی پرساد موریہ بی جے پی چھوڑنے کا سب سے بڑا چہرہ ہیں۔ بی جے پی میں آنے سے قبل وہ بہوجن سماج پارٹی میں تھے۔بدایوں ضلع کے بلسی سے بی جے پی رکن اسمبلی رادھا کرشن شرما حال ہی میں سماج وادی پارٹی میںشامل ہوئے۔ سیتاپور سے بی جے پی رکن اسمبلی راکیش راٹھور بھی سماج وادی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔ بہرائچ کے نان پاڑہ سے رکن اسمبلی مادھوری ورما نے بھی بی جے پی چھوڑ کر سماج وادی پارٹی کا دامن تھام لیاہے۔ اکھلیش یادو نے خود انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی تھی۔ بلیا کی چلک لہر اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی رام اقبال سنگھ سماج وادی پارٹی کا دامن تھام چکے ہیں۔ بی جے پی کے ریاستی ترجمان جے پرکاش پانڈے اپنے حامیوں کے ساتھ ایس پی میں شامل ہوچکے ہیں۔ بی جے پی مانیٹرنگ مورچہ کے ریاستی جنرل سکریٹری اشوک کمار ورما کو بھی اکھلیش یادو نے سماج وادی پارٹی کی رکنیت دلائی تھی۔

Previous Post

سپریم کورٹ مودی سرکار پر برہم، جانچ کی ذمہ داری خود سنبھالی

Next Post

ہم بھی اکھلیش کے ساتھ:شردپوار

Next Post
ہم بھی اکھلیش کے ساتھ:شردپوار

ہم بھی اکھلیش کے ساتھ:شردپوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist