پیر, مئی 19, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ڈی ڈی ایم اے نے نجی دفتروں کو بند کرنے کا حکم دیا

Rubina by Rubina
جنوری 12, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
ڈی ڈی ایم اے نے نجی دفتروں کو بند کرنے کا حکم دیا
78
SHARES
101
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: دہلی آفات انتظامیہ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) نے کورونا کے تیزی سے بڑھتے معاملوں کے درمیان دہلی کے سبھی نجی دفتروں کو اگلے حکم تک فوری اثر سے بند کرنے کے لئے کہا ہے ڈی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ ضروری خدمات سے وابستہ ملازمین کو چھوڑ کر سبھی گھر سے کام کریں گے ڈی ڈی ایم اے نے آج نئی گائڈ لائن جاری کرکے سبھی نجی دفتروں کو اگلے حکم تک فوری اثر سے بند کرنے کےلئے کہا ہے سرکاری دفتروں میں گھر سے کام کرنے کی اجازت پہلے سے ہی ہےاس سے پہلے 50 فیصد ملازمین کے ساتھ نجی دفتر چلانے کی سہولت تھی،جسے آج سے بند کردیا گیا ہے۔
لیفٹننٹ گورنر انل بیجل کی صدارت میں کل ڈی ڈی ایم اے کی میٹنگ میں ہوٹل،ریستراں میں بیٹھ کر کھانے پر پابندی لگا دی گئی تھی،جبکہ ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری کی اجازت دی گئی ہے۔
ڈی ڈی ایم اے کی میٹنگ میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے کہ موجودہ پابندیوں کو کیسے سختی سے نافذ کیا جائے، تاکہ کورونا وائرس اور اس کی نئی شکل اومیکرون کوپھیلنے سے روکا جاسکے۔
دہلی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19166 نئے معاملے سامنے آئے ہیں،جبکہ متاثرین کی شرح 25 فیصد ہے۔دہلی حکومت کی جانب سے آج جاری اعدادو شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا کے 19166 نئے معاملے سامنے آئے ہیں،جبکہ اس دوران 17 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

Previous Post

حکومت کورونا کی ہر صورتحال سے لڑنے کے لیے تیار، دہلی میں نہیں ہوگا لاک ڈاؤن : کیجریوال

Next Post

سپریم کورٹ مودی سرکار پر برہم، جانچ کی ذمہ داری خود سنبھالی

Next Post
سپریم کورٹ مودی سرکار پر برہم، جانچ کی ذمہ داری خود سنبھالی

سپریم کورٹ مودی سرکار پر برہم، جانچ کی ذمہ داری خود سنبھالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist