اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پچھلے 3 سال میں مذہبی اختلاف اور راشٹروادی سیاست سب سے بڑا خطرہ بن‌کر ابھرےہیں

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 22, 2018
in بھارت, سیاست
0 0
0
پچھلے 3 سال میں مذہبی اختلاف اور راشٹروادی سیاست سب سے بڑا خطرہ بن‌کر ابھرےہیں
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : کام کاج کی عمر والے ہندوستانی نوجوانوں میں سے بیشتر کا ماننا ہے کہ پچھلے 3 سال میں دنیا زیادہ منقسم ہوئی ہے۔ ان کے مطابق، مذہبی اختلاف اور راشٹروادی سیاست سب سے بڑا خطرہ بن‌کر ابھرےہیں۔ ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ ادائیگی سے متعلق سروس  دینے والی کمپنی ویسٹرن یونین کے سروے میں کہا گیا ہے، ‘ ملک کے قریب 69 فیصد ایسے نو جوان جو  سال 1980 سے 2000 کے درمیان پیدا ہوئے ، ان کا کہنا ہے کہ دنیا 2015 کی مقابلے میں اب زیادہ منقسم ہوئی ہے۔ 10 میں سے 5 سے زیادہ نو جوان مانتے ہیں کہ 2030 تک یہ تقسیم اور زیادہ گہری ہو جائے‌گی۔ ‘

سروے کہتا ہے کہ اس عمر کے نوجوان محسوس کرتے ہیں کہ عالمی شہریت اور غیرسرحدی دنیا کے نظریے کے سامنے مذہبی اختلاف اور راشٹر وادی  سیاست سب سے بڑا خطرہ بن‌کر ابھرے ہیں۔ ان کے بعد خطروں میں مہاجرین کا ڈر اور نسلی امتیاز ہے۔ یہ سروے اس وقت آیا ہے جب تقسیم کی  سیاست اور سماجی پولرائزیشن،  جس کی وجہ سے  سماج میں بھیڑ کے ذریعے پیٹ‌کر لوگوں کو مارنے کے بڑھتے واقعات  اور نفرت  سے جڑے جرائم ملک اور غیر ملک  میں سرخیاں بن رہے ہیں، پر ملک فکرمند ہے۔

سروے کہتا ہے کہ مذکورہ  نوجوانوں نے عالمی سطح پر نسلی امتیاز اور مہاجرین کے ڈر کو عالم کاری کے لئے سب سے بڑا خطرہ مانا، لیکن ہندوستانی سطح پر مذہبی اختلافات اور راشٹر وادی  سیاست کو دوسرے خطروں سے بڑا مانا۔ عالمی شہریت پانے اور سماجی تفریق  ختم کرنے کے لئے نو جوان تنوع اور تکثیریت کے لیےاحترام کے جذبے  کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ اس کے بعد وہ قبولیت، سماجی ذمہ دار ی اور باہم ثقافتی بیداری یا نئی تہذیب کو اپنانے کی صلاحیت پر زور دیتے ہیں۔

بیشتر لوگوں کا ماننا ہے کہ مثالی دنیا وہ ہے جہاں تکنیک ایک ملک میں رہنے اور دوسرے ملک میں کام کرنے کوآسان بنا دے‌گی۔ جہاں جنس، مذہب، تہذیب اور قومیت کی بنیاد پر کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی اور دنیا میں کہیں بھی رہنے، کام کرنے اور کھیلنے میں اہل ہوں‌گے۔ سروے 15 ممالک کے 19 سے 36 کی عمر والے 10000 سے زیادہ نوجوانوں سے حاصل ان پٹ پر مبنی ہے۔ اس میں ملک کے بھی 844 نوجوان شامل تھے۔

ویسٹرن یونین کے جنوبی ایشیا اور ہندوستان و چین خطے کے نائب صدر سوہنی راجولا نے کہا کہ مثبت بات یہ ہے کہ گلوبلائزیشن کی طاقت کو ہندوستانی نوجوان سمجھتا ہے اور بہتر مستقبل کے لئے اس کا بھروسہ آپسی تال میل اور تعاون میں ہے۔

(خبر رساں ایجنسی بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)

Tags: اتر پردیشبھارتبی جے پیراشٹروادسروےکانگریسکشمیرمدھیہ پردیش
Previous Post

اے ٹی ایس افسر کا دعویٰ : شاہ کے اشارے پر پاکستانی ہینڈلر اور ٹیرر آپریٹروں کے درمیان تقریباً ایک کروڑ کی رقم کا لین دین ہوا

Next Post

بی جے پی لوگوں کو مذہبی بنیاد پر باٹنے میں لگی ہوئی ہے : ممتا بنرجی

Next Post
بی جے پی لوگوں کو مذہبی بنیاد پر باٹنے میں لگی ہوئی ہے : ممتا بنرجی

بی جے پی لوگوں کو مذہبی بنیاد پر باٹنے میں لگی ہوئی ہے : ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist