بدھ, جون 18, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی میں ویک اینڈ پر 55 گھنٹے کا کرفیو نافذ، ان اصولوں کو جان لیں، ورنہ مہنگا پڑ سکتا ہے!

Rubina by Rubina
جنوری 8, 2022
in بھارت
0 0
0
دہلی میں ویک اینڈ پر 55 گھنٹے کا کرفیو نافذ، ان اصولوں کو جان لیں، ورنہ مہنگا پڑ سکتا ہے!
76
SHARES
83
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، جس کے پیش نظر اختتام ہفتہ پر 55 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ دہلی میں ویک اینڈ کرفیو جمعہ کی رات 10 بجے سے نافذ ہو گیا، جو پیر کی صبح 5 بجے تک جاری رہے گا، اس دوران لوگوں کو بلا وجہ گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے، تاہم ضروری کاموں کےلئے باہر نکلا جا سکتا ہے۔
انہیں چھوٹ دی گئی ہے؟
۔ ضروری اور ہنگامی خدمات پر مامور افسران اور ملازمین کو ویک اینڈ کرفیو کے دوران اپنی درست شناخت ظاہر کرنے پر کرفیو سے مستثنیٰ رکھا جائے گا۔ مرکزی حکومت، اس کے ماتحت دفاتر اور عوامی شعبہ کے اداروں کے افسران بھی اپنے شناختی کارڈ ظاہر کرنے کے بعد سفر کر سکیں گے۔
دہلی میں دیگر ممالک کے سفارت کاروں کے دفاتر میں خدمات انجام دینے والے افسران اور ملازمین کو بھی کرفیو سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
سپریم کورٹ، ہائی کورٹ اور دہلی کی تمام عدالتوں کے ملازمین کے ساتھ وکلاء اپنی درست شناخت یا عدالتی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اجازت نامہ ظاہر کر کے گھر سے نکل سکیں گے۔ کورونا وائرس کے ٹیسٹ یا ٹیکہ کاری کے مقصد سے نکلنے والے افراد کو شناختی کارڈ ظاہر کرنے کے بعد جانے کی اجازت ہوگی۔
شناختی کارڈ اور ڈاکٹر کے نسخے کی بنیاد پر تیماردار کے ساتھ حاملہ خواتین اور دیگر مریضوں کو ساتھ ہیلتھ سروسز کے لئے سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔ تمام طبی اہلکار مثلاً ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف، پیرا میڈیکس اور ہسپتال کی دیگر خدمات جیسے کہ تشخیصی مراکز، لیبز، کلینک، فارمیسی، فارماسیوٹیکل کمپنیاں، میڈیکل آکسیجن سپلائی کرنے والے عملہ کو شناختی کارڈ ظاہر کرنے پر جانے کی اجازت ہوگی۔ ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں، بین ریاستی بس ٹرمینس سے آنے یا جانے والے مسافروں کو ٹکٹ ظاہر کرنے پر سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے اہلکاروں کو درست شناختی کارڈز ظاہر کرنے پر آنے جانے کی اجازت ہوگی۔
۔ طلباء کو امتحان میں شرکت کرنے اور امتحانی ڈیوٹی پر تعینات عملے کو شناختی کارڈ، اجازت نامہ ظاہر کرنے پر جانے دیا جائے گا۔
۔ شادی کارڈ کی سافٹ یا ہارڈ کاپی پیش کرنے پر 20 افراد کو شادی کی تقریب میں شرکت کی اجازت ہوگی۔

 

Previous Post

کشمیر کا بھاری برف باری سے ملک و بیرون دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ منقطع

Next Post

دہلی میں مارکیٹ اور مال آڈ-ایون کی بنیادوں پر کھیلیں گے

Next Post
دہلی میں مارکیٹ اور مال آڈ-ایون کی بنیادوں پر کھیلیں گے

دہلی میں مارکیٹ اور مال آڈ-ایون کی بنیادوں پر کھیلیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist