منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی میں ہلکی بارش، ہواکا معیار’انتہائی خراب‘زمرے میں

Rubina by Rubina
جنوری 6, 2022
in بھارت
0 0
0
دہلی میں ہلکی بارش، ہواکا معیار’انتہائی خراب‘زمرے میں
98
SHARES
152
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: قومی دارالحکومت اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بدھ کی صبح ہلکی بارش ہوئی جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 10.9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے چار ڈگری زیادہ ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی اور اس کے ملحقہ علاقوں کیتھل، نروانہ، فتح آباد، راجوند، اسندھ، سفیدون، بروالا، جیند، آدم پور، حصار، ہانسی، سیوانی، مہم، توشام، بھیوانی، چرخی دادری، لوہارو میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ دن کے وقت گرج کے ساتھ بونداباندی بھی ہوسکتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔
اس سے قبل، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ اگلے سات دنوں میں، 3-5 جنوری اور 6-9 جنوری کے دوران، دو مغربی ڈسٹربنس شمال مغربی اور وسطی ہندوستان کے ملحقہ علاقوں کو متاثر کریں گے۔ بارش 9 جنوری تک جاری رہے گی لیکن اگلے چھ سے سات دنوں میں شمالی ہندوستان میں سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے حکام نے کہا، ’’7 سے 9 جنوری کے دوران مغربی ہمالیائی خطہ میں بڑے پیمانے پر بارش/برف باری ہو سکتی ہے اور اس کے بعد اس میں کچھ کمی واقع ہو سکتی ہے۔ اس دوران جموں-کشمیر-لداخ-گلگت بلتستان-مظفر آباد اور پھرآٹھ اورنو جنوری کو ہماچل پردیش میں مختلف مقامات پر تیز بارش/برف باری ہوسکتی ہے۔

Previous Post

پنجاب میں خلافِ معمول واقعہ کے بعد مودی کی رَیلی منسوخ

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 63 ویں دن بھی کوئی کمی نہیں

Next Post
نہیں ملی 21 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیز ل سے کوئی راحت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 63 ویں دن بھی کوئی کمی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist