­
چین کو ہند کا جواب :وادی گلوان میں فوج نے لہرایاترنگا - مسلم ٹوڈے
جمعرات, مئی 29, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

چین کو ہند کا جواب :وادی گلوان میں فوج نے لہرایاترنگا

Rubina by Rubina
جنوری 5, 2022
in بھارت, دنیا
0 0
0
چین کو ہند کا جواب :وادی گلوان میں فوج نے لہرایاترنگا
89
SHARES
131
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : نئے سال کے موقع پر ہندوستانی فوجیوں کو تحفہ دیکر نمائشی جذبہ خیر سگالی کا اظہار کرنے کے بعد وادی گلوان میں چینی پرچم لہرائے جانے کا پروپیگنڈہ کرنے والے چین کو ہندوستانی فوجیوں نے وادی گلوان میں ترنگا لہراکر کرااس کا جواب دیا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق فوج نے سال 2020 میں مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں ہونے والے پرتشدد جھڑپ کے بجائے ترنگا لہرا کر اپنے پرعزم ارادوں کے بارے میں واضح پیغام دیا ہے۔ چین کی سرکاری میڈیا نے نئے سال کے بعد ایک ویڈیو جاری کی، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے وادی گلوان میں چینی پرچم لہرایا ہے۔ جواب میں جاری کی گئی ان تصاویر میں ہندوستانی فوج کے اہلکار وادی گلوان میں ترنگا لہراتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ چین کی جانب سے وادی گلوان کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد ہندوستان کی اپوزیشن پارٹیوں نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ چین کے معاملے پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔دفاعی ذرائع نے چین کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے یہ ویڈیو پروپیگنڈے کے تحت جاری کی ہے اور یہ ویڈیو گلوان ویلی کے بجائے چین کی سرحد کے اندر کسی اور علاقے کی ہے ۔ اس سے قبل یہ بھی خبر دی تھی کہ چین نے اروناچل پردیش کے کچھ علاقوں کے نئے نام رکھے ہیں۔ چین نے متنازع لینڈ باو¿نڈری لا کو نافذ کئے جانے سے پہلے یہ قدم اٹھایا تھا۔ ان خبروںپر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دوسرے دن مرکزی سرکار نے کہاتھا کہ ہمیں کچھ میڈیا کی رپورٹس کے ذریعہ چین کی جانب سے اروناچل پردیش کے کچھ حصوں کے نام کو بدلنے کی خبریں ملی ہیں،لیکن نام بدلنے سے حقیقت نہیں بدلتی۔ اروناچل پردیش ہمیشہ ہندوستان کا حصہ تھا، حصہ ہے اور آگے بھی حصہ بنا رہے گا۔

 

 

Previous Post

چین معاملہ پر مودی کی خاموشی حیران کن:راہل

Next Post

مودی کی ریلی میں ۷۰؍ ہزار کرسیاں لگائی گئیں مگر۷۰۰؍ افراد ہی پہنچے

Next Post
مودی کی ریلی میں ۷۰؍ ہزار کرسیاں لگائی گئیں مگر۷۰۰؍ افراد ہی پہنچے

مودی کی ریلی میں ۷۰؍ ہزار کرسیاں لگائی گئیں مگر۷۰۰؍ افراد ہی پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -