اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بھوپال میں دلت کسان کو زندہ جلایا،موت

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 22, 2018
in بھارت, سیاست
0 0
0
بھوپال میں دلت کسان کو زندہ جلایا،موت

علامتی تصویر

0
SHARES
68
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
علامتی تصویر

،مدھیہ پردیش کی دارلحکومت بھوپال کے پاس پرسوريا گھاٹ كھیڑی گاؤں میں 4 دبنگوں نے ایک 70 سال کے بڈھے دلت کسان کو اسکی بیوی کے سامنے زندہ جلا دیا، 90 فیصد تک جلے کسان کوترنت سرکاری ہسپتال میں داخل کیا گیا، لیکن اس نے دم توڑ دیا۔
مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال کے پرسوريا گھاٹ كھیڑی گاؤں میں ایک دلت کسان کو زندہ جلا کر قتل کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے، دبنگوں نے دلت کسان کشوری لال کو بیوی کے سامنے ہی زندہ جلایا ہے، 90 فیصد تک جلے کسان کو فوری طور پر سرکاری ہسپتال میں داخل کیا گیا، لیکن اس نے دم توڑ دیا، اس واقعہ کے بعد گاؤں میں کشیدگی جیسے حالت ہیں ۔ گاؤں میں امن بحالی کے لئے بھاری تعداد میں پولس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔دلت کسان کشوری لال کا قصور صرف اتنا تھا کہ لیز کی زمین کو جوت رہے تھے ، دبنگوں نے مخالفت کی تھی۔بیرسيا کے پرسوريا گھاٹ كھیڑی گاؤں میں پیش آئے اس واقعہ کو مہلوک دلت کسان کشوری لال کے چھوٹے بیٹے نے بتایا کہ 2002 میں حکومت نے ہمیں پرسوريا واقع 3.5 ایکڑ زمین پٹے پر دی تھی، تبھی سے ہم اس زمین پر کاشت کاری کر رہے تھے، لیکن اس سال گاؤں کے دبنگ تيرن سنگھ یادو نے ہماری زمین پر قبضہ کر لیا۔ بیٹے کے مطابق جمعرات کی صبح ماں تنكھيا اور باپ کشوری لال کھیت پر پہنچے ،تو دیکھا کہ تيرن، اس کا بیٹا پرکاش، بھتیجے سنجو اور بلبیر کھیت کو ٹریکٹر سے جوت رہےہیں، کشوری لال نے اس کی مخالفت کی ، تو چاروں دبنگوں نے پہلے دھمکایا اور پھر کشوری لال کو دبنگوں نے زندہ جلا دیا۔اس واقعہ سے کچھ دن پہلے بھی دبنگ ٹریکٹر لے کر لیز کی زمین پر جوتائی کرنے پہنچے تھے، لیکن دلت کسان کے احتجاج کے بعد انہیں واپس لوٹنا پڑا تھا۔
دبنگوں کی اس حرکت کے بعد علاقے کے سارے دلت ہسپتال کے سامنے جمع ہو گئے اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالب کرنے لگے، بھیڑ بڑھتے دیکھ بیرسيا پولس کو بھوپال سے پولس فورس کو بلوانا پڑا، آناً فاناً میں پولس نے ملزمان تيرن یادو،پرکاش، بلبير اور سنجو یادو کو گرفتار کر لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ تمام ملزم گاؤں سے فرار ہونے کی فراق میں تھے، لیکن دلتوں کی زوردار مخالفت کے سبب پولس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ایس پی ہیمنت چوہان، ایس ایس پی سنجے ساہو، سی ایس پی لوکیش سنہا، تین تھانہ انچارج سمیت انتظامیہ کے افسران بھی موقع پر پہنچ گئے۔ پولس اور انتظامیہ کے افسروں کی موجودگی میں کشوری لال کی آخری رسوم ادا کی گئیں۔اس واقعہ کی کانگریس لیڈر اشوک گہلوت نے سخت مذمت کی ہے۔

Tags: بھوپالدلتدلت کسانکسانمدھیہ پردیش
Previous Post

بلڈر کے دیوالیہ ہونے کی خبر کے با وجود دیا 2000 کروڑ کا قرض ، منیجنگ ڈائریکٹر سمیت 6 گرفتار

Next Post

مودی سرکار کے اس فیصلے سے گریبوں کی جیب پر پڑیگا بوجھ

Next Post
مودی سرکار کے اس فیصلے سے گریبوں کی جیب پر پڑیگا بوجھ

مودی سرکار کے اس فیصلے سے گریبوں کی جیب پر پڑیگا بوجھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist