­
پرینکا نے دلت لڑکی کی پٹائی کے معاملے میں یوگی کو ہدف تنقید بنایا - مسلم ٹوڈے
جمعہ, مئی 30, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پرینکا نے دلت لڑکی کی پٹائی کے معاملے میں یوگی کو ہدف تنقید بنایا

Rubina by Rubina
دسمبر 29, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
پرینکا نے دلت لڑکی کی پٹائی کے معاملے میں یوگی کو ہدف تنقید بنایا
50
SHARES
117
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش کےضلع امیٹھی میں ایک نابالغ دلت لڑکی کی پٹائی کی سخت مذمت کی ہے اور ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے کانگریس کی جنرل سکریٹری اور اتر پردیش کی انچارج محترمہ واڈرا نے ایک ٹویٹ میں کہا، ’امیٹھی میں ایک دلت لڑکی کو بے رحمی سے پیٹنے کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے‘ محترمہ واڈرا نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور ان کی انتظامیہ پر سخت تنقید کرتے ہوئےکہا، ’اتر پردیش میں روزانہ اوسطاً 34 دلت مظالم کے واقعات ہوتے ہیں۔ خواتین پر مظالم کے 135 واردات ہوتی ہیں۔ آپ کی انتظامیہ سو رہی ہے‘۔
انہوں نے کہا ،’اگر اس غیر انسانی فعل کے مجرم کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار نہیں کیا گیا تو کانگریس کی جانب سے آپ کو جگانے کے لیے زبردست احتجاج کیا جائے گا‘۔
محترمہ گاندھی نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ ویڈیو بھی جاری کیا ہے جس میں دو آدمی ایک لڑکی کو مارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ کچھ لوگ وہاں کھڑے ہیں اور وہ کچھ کہہ رہے ہیں۔ ویڈیو میں لڑکی معافی مانگتی نظر آرہی ہے اور دو افراد لڑکی کو لاٹھیوں سے مسلسل پیٹ رہے ہیں‘۔
یہاں موصوالہ رپورٹ کے مطابق دلت لڑکی کو مارا پیٹا گیا اور اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بھی کی گئی۔ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
غور طلب ہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی امیٹھی لوک سبھا حلقہ سے الیکشن لڑتے رہے ہیں۔ 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی رہنما اسمرتی ایرانی سے الیکشن ہار گئے۔ امیٹھی سیٹ سے گاندھی خاندان کے اور بھی شخصیات الیکشن لڑ تے رہے ہیں۔

 

Previous Post

منی پور کے وزیر کھیل ہااوکیپ بی جے پی میں شامل

Next Post

ملک میں کورونا نے پھر پکڑی رفتار، نو ہزار سے زائد نئے کیسز

Next Post
ملک میں کورونا نے پھر پکڑی رفتار، نو ہزار سے زائد نئے کیسز

ملک میں کورونا نے پھر پکڑی رفتار، نو ہزار سے زائد نئے کیسز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -