ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی کے باشندے بغیر ماسک پہنے گھروں سے باہر نہ نکلیں: کیجریوال

Rubina by Rubina
دسمبر 28, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
دہلی کے باشندے بغیر ماسک پہنے گھروں سے باہر نہ نکلیں: کیجریوال
89
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز قومی راجدھانی دہلی کے لوگوں سے کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر ماسک پہنے بغیر اپنے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی اور ایسا نہ کیے جانے پر بازاروں کو بند کرنے کی وارننگ دی۔
مسٹر کیجریوال نے نامہ نگاروں سے کہا کہ لوگوں کو بلا وجہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب سامنے آنے والے زیادہ تر مریضوں میں خفیف علامات پائی جاتی ہیں، تاہم اس کے باوجود چوکنا رہنا ضروری ہے۔ دہلی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں انہوں نے کہا کہ زیادہ تر مریضوں کو اسپتال جانے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت دہلی اب کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے 10 گنا زیادہ تیار ہے، لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ لوگ جب بھی باہر جائیں، تو وہ ماسک پہنیں۔ انہوں نے بازاروں میں بغیر ماسک کے پہنچنے والے لوگوں کی وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے لوگوں کو خبردار کیا کہ وہ ماسک کے بغیر گھر سے باہر نہ نکلیں اور کہا کہ ایسا نہ کیے جانے کی صورت میں بازار بند کرنا ہوگا۔
وزیر اعلیٰ نے گزشتہ تین دنوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں 0.5 فیصد سے زیادہ اضافے کے پیش نظر گریڈڈ ایکشن پلان کے لیول-1 کو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ”حتمی اختیارجلد ہی پیش کیا جائے گا۔ یہ پابندیاں آپ کی بھلائی کے لیے ہیں”۔

Previous Post

کیا ایسا ہوگا نیا ہندوستان؟

Next Post

لوگوں کو آمرانہ طریقے سے ڈرا کر تاریخ کو جھٹلانے کا کام کیا جا رہا ہے: سونیا

Next Post
لوگوں کو آمرانہ طریقے سے ڈرا کر تاریخ کو جھٹلانے کا کام کیا جا رہا ہے: سونیا

لوگوں کو آمرانہ طریقے سے ڈرا کر تاریخ کو جھٹلانے کا کام کیا جا رہا ہے: سونیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist