منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

200کروڑ سے زیادہ کی نقدی رکھنے والا کاروباری پیوش گرفتار

Rubina by Rubina
دسمبر 27, 2021
in بھارت
0 0
0
200کروڑ سے زیادہ کی نقدی رکھنے والا کاروباری پیوش گرفتار
59
SHARES
113
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور : کانپور میں تری مورتی پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک پیوش جین کو اتوار کی رات گرفتار کرلیاگیا۔ یہ کارروائی ڈی جی جی آئی کی ٹیم کی جانب سے کانپور اور قنوج سے 200 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی اور سونا چاندی ملنے کے بعد کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیوش جین کو قنوج سے گرفتار کرلیاگیاہے۔ پیوش جین کے دونوں بیٹے بھی ٹیم کی حراست میں ہیں۔ تاہم ابھی عطر کاروباری کے گھر پر چھاپے ماری کی کارروائی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پیوش جین کے گھر میں ابھی اور بھی رقم اور سونا چاندی چھپا ہوسکتا ہے۔ غورطلب ہے کہ انکم ٹیکس محکمہ نے جمعہ کو کاروباری پیوش جین کی رہائش گاہ پر چھاپہ ماری میں کروڑوں روپے کی نقدی برآمد کی تھی۔ اس کے بعد ٹیم نے پیوش جین کے قنوج کے ٹھکانوں پر بھی چھاپے ماری شروع کی تو گھروں سے نوٹوں کے بنڈل نکلنے شروع ہوگئے۔ اس کے بعد ڈی جی جی آئی کی ٹیم کانپور واقع مکان پر پہنچی اور وہاں بھی سرچ آپریشن شروع کیا تھا۔

Previous Post

انبالہ دہلی ہائی وے پر تین ٹورسٹ بسوں میں ٹکر,پانچ ہلاک، دس زخمی

Next Post

بی جے پی کووڈ۔19 کا بہانہ بناکر یوپی انتخابات کوکرنا چاہتی ہے ملتوی،

Next Post
بی جے پی کووڈ۔19 کا بہانہ بناکر یوپی انتخابات کوکرنا چاہتی ہے ملتوی،

بی جے پی کووڈ۔19 کا بہانہ بناکر یوپی انتخابات کوکرنا چاہتی ہے ملتوی،

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist