­
یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ: 25 دسمبر سے لگے گا نائٹ کرفیو، جانئے گائیڈ لائنس - مسلم ٹوڈے
جمعرات, مئی 29, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ: 25 دسمبر سے لگے گا نائٹ کرفیو، جانئے گائیڈ لائنس

Rubina by Rubina
دسمبر 25, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
اترپردیش: عید الاضحٰی اور دیگرتہواروں پرمحتاط رہنے کی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکام کو ہدایات
89
SHARES
114
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

لکھنؤ۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں کووڈ (Covid-19 pandemic) کے معاملات میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے اتر پردیش کی یوگی حکومت  (Yogi Government)  نے ہفتہ کو ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ یوگی حکومت نے 25 دسمبر سے ریاست بھر میں نائٹ کورونا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رات کا کورونا کرفیو ہر روز رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک لاگو ہوگا۔ ساتھ ہی، کووڈ پروٹوکول کے ساتھ عوامی تقریبات جیسے شادی وغیرہ میں زیادہ سے زیادہ 200 لوگوں کی شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔ منتظمین اس بارے میں مقامی انتظامیہ کو آگاہ کریں گے۔

نئی رہنما خطوط کے مطابق، بازاروں میں "ماسک نہیں، تو سامان نہیں” کے پیغام کے ساتھ بازاروں میں تاجروں کو بیدار کریں۔ کوئی دکاندار بغیر ماسک کے کسٹمرس کو سامان نہ دے۔ گلیوں/بازاروں میں ہر ایک کے لیے ماسک لازمی قرار دیا جائے۔ پولیس فورس کو مسلسل گشت کرنا چاہیے۔ پبلک ایڈریس سسٹم کو مزید موثر بنایا جائے۔ ملک کی کسی بھی ریاست یا بیرون ملک سے اتر پردیش کی سرحد پر آنے والے ہر فرد کی ٹریسنگ ٹیسٹنگ کی جانی چاہئے۔ بسوں، ریلوے اور ہوائی اڈوں پر اضافی چوکسی برتی جائے۔ مانیٹرنگ کمیٹیوں نے کورونا مینجمنٹ میں قابل تعریف کام کیا ہے۔

Previous Post

کووڈ ٹیکہ کاری میں 141 کروڑ ٹیکے لگائے

Next Post

دہلی میں 100 فیصد اہل افراد کو لگ چکی ہے ویکسین کی پہلی خوراک

Next Post
اروند کیجریوال کا انتخابات سے پہلے دہلی والوں کو تحفہ، بقایہ پانی کا بل کیا معاف

دہلی میں 100 فیصد اہل افراد کو لگ چکی ہے ویکسین کی پہلی خوراک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -