پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کووڈ ٹیکہ کاری میں 141 کروڑ ٹیکے لگائے

Rubina by Rubina
دسمبر 25, 2021
in بھارت, سیاست, صحت
0 0
0
ملک میں کم ہوئے کورونا کے 652 ایکٹو کیسز
98
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

نئی دہلی


ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم شدومد سے جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 66 لاکھ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے ۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی ٹیکہ کاری 141 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 66 لاکھ 9 ہزار 113 کووڈ ٹیکے لگائے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 141 کروڑ ایک لاکھ 26 ہزار 404 کووڈ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔
وزارت نے کہا کہ ملک میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے 17 ریاستوں میں 415 کیسز سامنے آئے ہیں ، جن میں سے 115 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مہاراشٹر میں اومیکرون کے سب سے زیادہ 108 کیسز سامنے آئے ہیں ۔ دہلی میں 79 اور گجرات میں 43 لوگ اومیکرون سے متاثر پائے گئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 7189 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس وقت ملک میں 77 ہزار 32 کووڈ مریض زیر علاج ہیں ۔ یہ کیسز کا 0.22 فیصد ہے۔
اسی مدت میں 7286 لوگ کووڈ سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔ اب تک مجموعی طور پر تین کروڑ 42 لاکھ 23 ہزار 263 لوگ کووڈ سے صحتیاب ہو چکے ہیں ۔ شفایابی کی شرح 98.40 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 11 لاکھ 12 ہزار 195 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 67 کروڑ 10 لاکھ 51 ہزار 627 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Previous Post

جموں و کشمیر کے شوپیاں میں جھڑپ شروع

Next Post

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ: 25 دسمبر سے لگے گا نائٹ کرفیو، جانئے گائیڈ لائنس

Next Post
اترپردیش: عید الاضحٰی اور دیگرتہواروں پرمحتاط رہنے کی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکام کو ہدایات

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ: 25 دسمبر سے لگے گا نائٹ کرفیو، جانئے گائیڈ لائنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist