جمعہ, مئی 9, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اترپریش میں 25 دسمبر سے رات کاکرفیو

Rubina by Rubina
دسمبر 24, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
اترپردیش: عید الاضحٰی اور دیگرتہواروں پرمحتاط رہنے کی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکام کو ہدایات
78
SHARES
95
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنئو،ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے نئے معاملات میں تیزی کے سبب اترپردیش میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظروزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے احتیاطی اقدام کے طور پر 25 دسمبر سے رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے یوگی نے جمعہ کو اعلیٰ سطحی ٹیم -09 میٹنگ میں کووڈ-19 کے معاملات کا جائزہ لینے کے بعد ہدایت دی کہ 25 دسمبر سے پوری ریاست میں رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک رات کا کرفیو نافذ رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی شادیوں کے علاوہ دیگرعوامی تقریبات میں کووڈ پروٹوکول کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 200 لوگوں کی شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔ منتظم کو اس بارے میں مقامی انتظامیہ کو مطلع کرنا ہوگا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ بازاروں میں ’’ماسک نہیں توسامان نہیں‘ کے پیغام کے ساتھ تاجروں کو آگاہ کیا جائے اور کوئی دکاندار بغیر ماسک کے گاہک کو سامان نہ دے۔ سڑکوں اور بازاروں میں ہر ایک کے لیے ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس دوران پولیس کی گشت میں اضافہ کیا جائے گا اور عوام کو کورونا کے ممکنہ خطرے سے آگاہ کرنے کے لیے پبلک ایڈریس سسٹم کو مزید موثر بنایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی کسی بھی ریاست یا بیرون ملک سے اتر پردیش کی سرحدمیں آنے والے ہر فرد کی ٹریسنگ ٹیسٹنگ کی جانی چاہئے۔ بسوں، ریلوے اور ہوائی اڈوں پر اضافی چوکسی برتی جائے۔

Previous Post

گنگا میں لاش بہانے کی بات صحیح ثابت ہوئی، حکومت معاوضہ دے: کانگریس

Next Post

ملک میں شفایابی کی شرح 98.40 فیصد

Next Post
ملک میں کم ہوئے کورونا کے 652 ایکٹو کیسز

ملک میں شفایابی کی شرح 98.40 فیصد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist