پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 7495 نئے متاثرین

Rubina by Rubina
دسمبر 23, 2021
in بھارت, سیاست, صحت
0 0
0
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 7495 نئے متاثرین
79
SHARES
103
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : ملک میں کورونا وبا کے معاملات میں ایک بارپھر تیزی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے سات ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ روز سے زیادہ ہیں جہاں منگل کو نئے کیسز کی تعداد 6,317 تھی، وہیں بدھ نصف شب تک ان کی تعداد 7,495 درج کی گئی۔ دریں اثنا، ایکٹو کیسز کی شرح بڑھ کر 0.23 فیصد رہی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 70 لاکھ 17 ہزار 671 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی ٹیکہ کاری کی کل تعداد ایک ارب 39 کروڑ 69 لاکھ 76 ہزار 774 ہوگئی ہے۔
جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے کل 236 معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران ملک میں کورونا کے 7,495 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 3,47,65,976 ہو گئی ہے۔ اس دوران 6,960 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 3,42,08,926 ہو گئی ہے۔ اس دوران ایکٹو کیسز 101 بڑھ کر 78,291 ہو گئے ہیں اور 434 مریضوں کی موت کے ساتھ اس وائرس کے انفیکشن سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 4,78,759 ہو گئی ہے۔
ملک میں شرح بازیابی 98.40 فیصد، ایکٹو کیسز کی شرح 0.23 فیصد اور شرح اموات 1.38 فیصد ہوگئی ہے۔
اس وقت کیرالہ میں ملک میں سب سے زیادہ ایکٹیو کیسز ہیں۔ جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹیو کیسز 190 کم ہو کر 28,519 رہ گئے ہیں۔ ریاست میں 3012 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے پاک لوگوں کی تعداد بڑھ کر 5151715 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے میں مزید 383 مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 45,538 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیرالہ میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کیرالہ میں سب سے زیادہ ہے۔
اس عرصے کے دوران مہاراشٹر میں 240 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 11031 ہو گئی ہے، جب کہ مزید آٹھ مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 141375 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مزید 953 مریضوں کی صحت یابی سے ان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6499760 ہو گئی ہے۔

Previous Post

جنہیں راستے نہ ملے وہ بھٹک کر رہ گئے

Next Post

چودھری چرن سنگھ کو نائیڈونے خراج عقیدت پیش کیا

Next Post
چودھری چرن سنگھ کو نائیڈونے خراج عقیدت پیش کیا

چودھری چرن سنگھ کو نائیڈونے خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist