جمعہ, مئی 9, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

روہنی کورٹ میں دھماکے کے الزام میں سائنسدان گرفتار

Rubina by Rubina
دسمبر 19, 2021
in بھارت
0 0
0
روہنی کورٹ میں دھماکے کے الزام میں سائنسدان گرفتار
90
SHARES
148
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی پولیس نے روہنی کورٹ میں دھماکے کے معاملے میں ایک سینئر سائنسدان کو گرفتارکیا ہے۔کمشنر راکیش استھانہ نے ہفتہ کو بتایا کہ گرفتار ملزم بھارت بھوشن کٹاریا (45) سے پوچھ گچھ کے دوران پہلی نظر میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے اپنے ایک پڑوسی وکیل سے ذاتی دشمنی کی وجہ سے عدالت میں بیٹھنے کی جگہ کے نزیدک آئی ای ڈی (دھماکہ خیز مواد سے بھرا) بیگ رکھا تھا۔ جس سے ریموٹ کے ذریعہ دھماکہ کیا گیا تھا۔استھانہ نے مزید بتایاکہ ’’9 دسمبر کو ہوئے دھماکے کے معاملے میں سی سی ٹی وی CCTV Footageکی جانچ سے یہ بات سامنے آئی کہ جب سائنسدان عدالت میں داخل ہوا تو اس کے پاس دو تھیلے تھے لیکن جب وہ باہر آیا تو ان کے پاس ایک ہی بیگ تھا۔ جائے واقع سے ملنے والے کالے بیگ کی جانچ کی گئی تو معلوم ہوا کہ ملزم کے عدالت میں داخلے کے وقت ایک اور بیگ موجود ہے۔‘‘پولیس کمشنر نے بتایا کہ وکیل اور سائنسدان پڑوسی ہیں، دونوں میں تنازعہ چل رہا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایک دوسرے کے خلاف چار پانچ مقدمات درج کرائے ہیں جو کافی عرصے سے چل رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ تفتیش کے دوران پولیس نے عدالت کے احاطے میں کھڑی ایک ہزار سے زیادہ کاروں کے مالکان سے پوچھ گچھ کی تھی۔ تفتیش اور سی سی ٹی وی کی جانچ کے بعد پولیس کو یہ سراغ ملے ہیں۔پولیس کمشنر نے مزید بتایاکہ ’’کالے رنگ کا بیگ ایک اہم سراغ ثابت ہوا۔ اس سے اس کے مالک کا انکشاف ہوا۔ چھاپے کے دوران سائنسدان کے گھر سے وہی بیگ بھی برآمد ہوا جو سی سی ٹی وی میں نظر آ رہا تھا۔ جائے واقع سے بر آمد ہونے والے بیگ میں موجود دستاویزات بھی ملزمان کے ہیں۔ دہلی کے روہنی کورٹ میں دھماکہانہوں نے مزید بتایا کہ ملزم وکیل کے لباس میں عدالت کے احاطے میں داخل ہوا تھا۔ وہ مختلف دروازوں سے ایک ایک کر کے دونوں تھیلے اٹھا کر عدالت لے گیا۔ چھاپوں کے دوران اس کے گھر سے وکیل کے کپڑے بھی برآمد ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جائے واقع سے ملنے والے شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ آئی ای ڈی مقامی دو پہیہ گاڑیوں اور بازار میں آسانی سے دستیاب کچھ کیمیکلز سے بنایا گیا تھا۔واضح رہے کہ میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت (کمرہ نمبر 102) میں کارروائی کے آغاز کے وقت ایک تھیلے میں رکھے ٹفن میں دھماکہ ہوا تھا۔ اس واقعہ میں جائے واقع پر موجود نائب کورٹ حوالدار راجیو کمار کو معمولی چوٹیں آئیں تھیں۔ واقعہ کے بعد عدالتی کارروائی ملتوی کر دی گئی تھی۔

Previous Post

پاکستان کے شہر کراچی میں دھماکے میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Next Post

کولکتہ میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان کے ایم سی پولنگ شروع

Next Post
کولکتہ میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان کے ایم سی پولنگ شروع

کولکتہ میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان کے ایم سی پولنگ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist