ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تہاڑ جیل سے رہائی کے بعد آصف محمد خاں گھر پہنچے

Rubina by Rubina
دسمبر 18, 2021
in بھارت
0 0
0
تہاڑ جیل سے رہائی کے بعد آصف محمد خاں گھر پہنچے
98
SHARES
105
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :اوکھلا اسمبلی حلقے کا سابق کانگریسی ایم ایل اے آصف محمد خان تہاڑ جیل سے 18 دن کے بعد رہا ہوگئے۔ انہیں کورٹ نے 20 ہزار روپے زرضمانت جمع کرنے کے بعد رہا کیا ہے۔ ان کے مقدمہ کی پیروی ایڈووکیٹ تنویر، ایڈووکیٹ مذکر زماں خان اور ایڈووکیٹ حماد نے کی جبکہ عبد الوہاب ملک نے ضمانت لی۔ واضح رہے کہ آصف محمد خان کودہلی پولیس نے27 نومبر کی صبح ہورڈنگ ہٹانے کی وجہ سے ایم سی ڈی کے عملہ کی پٹائی اور مرغا بنانے کے الزام میں گرفتار کرکے ساکیت کورٹ میں پیش کیا تھا۔ بعد ازاں کورٹ نے انھیں تہاڑ جیل بھیج دیا تھا۔ ان کی رہائی کے لئے عبد الوہاب ملک، محسن خان یوتھ کانگریس اسٹیٹ جنرل سکریٹری، سلمان محسن نے کا فی محنت کی۔ آصف محمد خان کی رہائی سے پارٹی کارکنان اور دوستوں میں کافی جوش خروش پایا جارہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج صبح سے ہی ان کی رہائش گاہ پر دوستوں اور پارٹی کارکنان کی بھیڑ لگی رہی،جس میں کونسلر شعیب دانش، سابق کونسلر امیر الدین، پرویز عالم خان، ہدات اللہ جینٹل، سید فوز العظیم، صبا اسرار،محمد سلمان اور مومن خان کے علاوہ کثیرتعداد میں کانگریس پارٹی سے وابستہ کارکنا ن کے نام قابل ذکر ہیں۔

Previous Post

گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں

Next Post

ملک میں کورونا کے آٹھ ہزار سے زائد مریض صحت یاب

Next Post
ملک میں کورونا کے آٹھ ہزار سے زائد مریض صحت یاب

ملک میں کورونا کے آٹھ ہزار سے زائد مریض صحت یاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist