پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حج2022:عازمین کی عمر کی حد اور مخصوص زمرہ میں راحت

Rubina by Rubina
دسمبر 16, 2021
in Uncategorized, بھارت, تعلیم, دنیا
0 0
0
حج2022:عازمین کی عمر کی حد اور مخصوص زمرہ میں راحت
91
SHARES
81
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :حج کمیٹی آف انڈیا نے حج بیت اللہ کی سعادت کے خواہشمند عازمین کو عمر کی حد اور مخصوص زمرہ کے عازمین کو موقع فراہم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے دونوں زمروں کے خواہش مند عازمین کو مبارکباد دی ہے ۔حج کمیٹی آف انڈیا کے اس فیصلے سے ہندوستان کے سبھی ایسے خواہش مند عازمین کو موقع ملے گا، جو اس سہولت سے محروم رہے ہیں۔ اس تعلق سے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین مختار احمد نے جاری بیان میں کہاہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا سے جاری سرکلر نمبر4 (Haj-2022)14دسمبر کے تحت حج2022 کے درخواست دینے کے خواہشمند حضرات کی عمر حد میں راحت فراہم کی گئی ہے۔ جیسا کہ حج پالیسی 2018-2022 کے تحت اب65 سال سے زائد عمر کے خواہشمند حضرات بھی درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ اسی طرح مخصوص زمرہ (70سال یا اس سے زائد عمر) کے عازمین کیلئے2 ساتھیوں کی اجازت ہوگی (عازمین جن کی عمر31مئی2022 کو 70سال یا اس سے زائد ہوں، یعنی ان کی پیدائش 31مئی1952یا اس سے پہلے کی ہو)۔ قابل ذکرہے کہ 70سال سے زائد عمر کے ایسے درخواست گزار جنہوں نے حج کمیٹی آف انڈیا یا پرائیوٹ ٹور آپریٹر یا کسی اور ذریعے سے حج کیا ہو، انہیں مخصوص زمرے میں نہیں رکھا جائے گا۔ اس کیلئے انہیں سادہ کاغذپر اس کا ایک حلف نامہ دینا ہوگا۔ واضح رہے کہ مملکت سعودی عرب نے ابھی تک حج2022کیلئے کسی بھی واضح رہمنا خطوط کا اعلان نہیں کیا ہے۔لہٰذایہ رہنما خطوط عارضی ہیں۔ تاہم قوی امکان ہے کہ مملکت سعودی عرب امسال عازمین حج کیلئے اہلیت برائے حج صحت، عمر کی حد،سماجی فاصلے کے ضوابط میں انتہائی تبدیلی کا اعلان کر سکتی ہے۔یہ پابندیاں عازمین حج کی صحت سے متعلق پروٹوکول، سماجی فاصلے اور عمر کی حد سے متعلق ہوںگی از حد امکان ہے کہ وزارت حج و عمرہ مملکت سعودی عرب عازمین حج کیلئے عمر کی حدبھی مقرر کر سکتی ہے۔یاد رہے کہ حج فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ31جنوری2022ہے۔

Previous Post

اجے مشراکیخلاف پارلیمنٹ میں شدید احتجاج

Next Post

Mob Lynching In Delhi: دارالحکومت دہلی میں موب لنچنگ

Next Post
Mob Lynching In Delhi: دارالحکومت دہلی میں موب لنچنگ

Mob Lynching In Delhi: دارالحکومت دہلی میں موب لنچنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist