منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

شاندار کامیابی کے بعد کسانوں کا آخری جتھا بھی گھر پہنچ گیا، غازی پور بارڈر خالی ہو گئی

Rubina by Rubina
دسمبر 16, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
شاندار کامیابی کے بعد کسانوں کا آخری جتھا بھی گھر پہنچ گیا، غازی پور بارڈر خالی ہو گئی
78
SHARES
91
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غازی پور بارڈر پر کامیاب احتجاج کے بعد راکیش ٹکیت اپنے آبائی گائوں سسولی پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بدھ کی صبح غازی پور بارڈر سے کوچ کیا اور ۳۸۳؍ دنوں کے بعد یہ بارڈر خالی کردیا گیا۔ تینوں زرعی قوانین کی واپسی اور کسانوں کے دیرینہ مطالبات پر حکومت کی تحریری منظوری کے بعد کسانوں کی گھر واپسی شروع ہو گئی ہے۔ بدھ کو کسانوں کا آخری جتھا جو غازی پور بارڈر پر براجمان تھا وہ بھی اپنے اپنے گھروں کو لوٹ گیا۔ یاد رہے کہ دہلی کے ٹیکری اور سنگھو بارڈر ۱۱؍ دسمبر کو ہی خالی ہو چکے ہیں ۔
بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیت یہاں سے ۳۸۳؍دنوں کے بعد واپس لوٹے ہیں۔ٹکیت یوپی کےضلع مظفرنگر کے گاؤں سسولی کے رہائشی ہیں اور ان کے گائوں کے لوگوں نے ان کے گھر واپسی کے دن کو یادگار بنانے پوری تیاری کی تھی ۔ سسولی گاؤں کو دلہن کی طرح سجایا گیا تھا اور جیسے ہی راکیش ٹکیت اپنے گائوں پہنچے ان کا زبردست استقبال کیا گیا۔ کسی سپہ سالار کی طرح انہیں مبارکبادیں دی گئیں ۔ کئی جگہوں پر مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ راکیش ٹکیت غازی پور بارڈر سے صبح ۹؍ بجے روانہ ہو ئے تھے اور راستے میںمودی نگر، میرٹھ، دورالہ،منصورپوراور سورم ہوتے ہوئے سسولی پہنچے۔ ان مقامات پر بھی راکیش ٹکیت کا زبردست خیرمقدم کیا گیا اور ان کی کامیابی کو ملک کے تمام کسانوں کی کامیابی قرار دیا گیا۔
بی کے یو کے میڈیا انچارج دھرمیندر ملک نے بتایا کہ کسانوں کے استقبال کے لئے غازی پور سے سسولی تک جگہ جگہ بھنڈارے اور لنگر کا انتظام کیا گیا ہے۔ راکیش ٹکیت نے بھی غازی پور بارڈر چھوڑنے سے قبل ایک مرتبہ پھر واضح کیا کہ تمام کسان اب حکومت کے اقدامات پر نظر رکھیں گے اور جب جب وہ کوئی کسان مخالف قدم اٹھائے گی اس کے خلاف ایسا ہی احتجاج کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ٹکیت کا غاز ی پور بارڈر پر بھی استقبال کیا گیا۔

Previous Post

میڈیا کے سوال پر اجے مشرٹینی چراغ پا مارنے کیلئے دوڑے!

Next Post

اجے مشراکیخلاف پارلیمنٹ میں شدید احتجاج

Next Post
اجے مشراکیخلاف پارلیمنٹ میں شدید احتجاج

اجے مشراکیخلاف پارلیمنٹ میں شدید احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist