پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

COVID-19 Vaccine for Children بچوں کے لیے کورونا ویکسین اگلے 6 مہینے میں ہوگی لانچ: آدر پونا والا

Rubina by Rubina
دسمبر 15, 2021
in بھارت, دنیا, صحت
0 0
0
COVID-19 Vaccine for Children بچوں کے لیے کورونا ویکسین اگلے 6 مہینے میں ہوگی لانچ: آدر پونا والا
110
SHARES
122
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: کورونا کی نئی قسم Omicron Variant of Coronavirus نے پوری دنیا میں ہلچل مچادی ہے۔ اس طرح کورونا کا نیا ویرینٹ Omicron Variant اومیکرون نے بھارت میں بھی دستک دے دیا ہے.Omicron Alert In Mumbai اس لئے کورونا قواعد میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں.Omicron Cases In Maharashtra۔ اس کے علاوہ کورونا کے انفکشن کو روکنے کے لئے قومی کووڈ 19 ٹیکہ کاری مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ کاری کی جا رہی ہے۔ فی الحال 18 برس سے کم عمر کے فرد کو ٹیکہ لگایا جا رہا ہے۔

بچوں کے لیے کورونا ویکسین اگلے 6 مہینے میں ہوگی لانچبچوں کے لیے کورونا ویکسین اگلے 6 مہینے میں ہوگی لانچسیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیاSerum Institute of India کے سی ای او آدر پونا والا Adar Poonawalla نے کہا ہے کہ تین ماہ سے کم عمر کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے اومیکرون کے پس منظر میں کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری کے ذریعہ منعقد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی.Mumbai Bans Large Gatherings۔کورونا ویکسین اگلے چھ ماہ میں تین سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے تیار کر لی جائے COVID-19 vaccine for childrenگی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ موصولہ ڈیٹا کی بنیاد پر یہ کہنا محفوظ ہوگا کہ بوسٹر ویکسین کی خوراک اینٹی باڈیز حاصل کرنے کے لیے ایک اچھی حکمت عملی ہے۔کورونا کی ویکسین اب بچوں کو دستیاب ہوگی کیونکہ پورا ملک کورونا کی وبا سے نبرد آزما ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (DRA) نے Zykov-D ویکسین کو۱۲؍برس یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے ٹیکے لگانے کی منظوری دی۔ یہ پہلی ویکسین ہے جسے۱۲؍برس یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے استعمال کے لیے منظور کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : Omicron variant: ‘کورونا وائرس کے نئے وارینٹ اومیکرون سے ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے’
مرکزی حکومت نے Zykov-D ویکسین کی ایک کروڑ خوراکیں خریدنے کا حکم دیا ہے۔ ایک خوراک کی قیمت ٹیکس کے علاوہ ۳۵۸ روپے ہے۔ جس میں۹۳؍ روپے کے جیٹ ایپلی کیٹر کی قیمت بھی شامل ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ موجودہ محدود پیداواری صلاحیت کی وجہ سے ابتدائی مراحل میں ویکسین صرف بالغ افراد کو دیے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی کے حکام نے حکومت کو بتایا کہ Zykov-D ویکسین کی ایک کروڑ خوراکیں ہر ماہ دستیاب ہوں گی۔

 

Previous Post

جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم کے دوران حزب کمانڈر ہلاک

Next Post

کورونا کی وبا نے ۵۰؍ کروڑ افراد کو غریب بنا دیا

Next Post
کورونا کی وبا نے ۵۰؍ کروڑ افراد کو غریب بنا دیا

کورونا کی وبا نے ۵۰؍ کروڑ افراد کو غریب بنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist