پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم کے دوران حزب کمانڈر ہلاک

Rubina by Rubina
دسمبر 15, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم کے دوران حزب کمانڈر ہلاک
98
SHARES
103
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: جنوبی ضلع پلوامہ کے اُسگام پتھری راجپورہ گاوں میں شبانہ تصادم کے دوران مقامی جنگجو کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ’منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو سیکورٹی فوسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جنوبی ضلع پلوامہ کے اُسگام پتھری راجپورہ علاقے کومحاصرے میں لے کر جونہی تلاشی آپریشن شروع کیا تو اسی اثنا میں وہاں پر موجود ملی ٹینٹوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی‘۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران کئی منٹوں تک دوبدو گولیوں کا تبادلہ جاری رہا۔ پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بدھ کی صبح کو حفاظتی عملے نے تصادم کی جگہ ایک جنگجو کی لاش برآمد کی جس کی بعد میں شناخت فیروز احمد ڈار کے بطور ہوئی ہے۔ اُن کے مطابق مہلوک ملی ٹینٹ نے سال 2017 میں جنگجو تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ سیکورٹی فورسز کو متعدد کیسوں میں انتہائی مطلوب تھا۔ نہوں نے بتایا کہ ’فیروز احمد کے خلاف جرائم کی ایک لمبی فہرست موجود ہے اور وہ حفاظتی عملے پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور اُنہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پیش پیش رہتا تھا‘۔
پولیس ذرائع کے مطابق تصادم کے دوران سیکورٹی فورسز کو کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس نے عوام سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ جائے تصادم پر جانے سے تب تک گریز کیا کریں جب تک اس سے پوری طرح سے صاف قرار نہ دیا جائے کیونکہ پولیس اور دیگر سلامتی ادارے لوگوں کے جان ومال کی محافظ ہے لہذا لوگوں کی قیمتی جانوں کو بچانے کے لئے پولیس ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔

 

Previous Post

حکومت تعلیمی اداروں میں ڈرگ کے استعمال پر روک لگائے:کنور دانش

Next Post

COVID-19 Vaccine for Children بچوں کے لیے کورونا ویکسین اگلے 6 مہینے میں ہوگی لانچ: آدر پونا والا

Next Post
COVID-19 Vaccine for Children بچوں کے لیے کورونا ویکسین اگلے 6 مہینے میں ہوگی لانچ: آدر پونا والا

COVID-19 Vaccine for Children بچوں کے لیے کورونا ویکسین اگلے 6 مہینے میں ہوگی لانچ: آدر پونا والا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist