منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

گئوشالہ میں مردہ گائے کوٹریکٹر سے کھینچنے کی و یڈیووائرل

Rubina by Rubina
دسمبر 15, 2021
in بھارت
0 0
0
گئوشالہ میں مردہ گائے کوٹریکٹر سے کھینچنے کی و یڈیووائرل
80
SHARES
93
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہندوتنظیموں میں اشتعال، گئوشالہ ملازم پر کارروائی کی افسران کی یقین دہانی
عارف انصاری :ہاپوڑ(ایس این بی) جہاں ایک طرف یوگی حکومت گائے اورگئو شالائوں پر کروڑوں روپے خرچ کررہی ہے وہیں ہاپوڑ کی ایک گئو شالا میں مردہ حالت میں ایک گائے کو ٹریکٹر سے کھینچنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس سے ہندو تنظیموں میں اشتعال ہے۔ یوگی حکومت اترپردیش میں بے سہاراگایوں کو بچانے کے لئے گئو شالائوں پرکروڑوں روپے خرچ کررہی ہے وہیں گڑھ حلقہ کے برج گھاٹ میں واقع گنپتی گئوشالہ میں ایک ملازم کے ذریعہ ٹریکٹر سے گائے کے پیرمیں رسی باندھ کر گھسیٹ کر لے جانے کاویڈیووائرل ہورہاہے۔وائرل ویڈیو میں گئوشالہ کاایک ملازم مردہ گائے کے پیروں کورسی سے باندھ کر کھینچنے کاویڈیو وائرل ہوتے ہی ہندوتنظیموں کے اراکین نے کارروائی کامطالبہ کیاہے۔ہندوتنظیم کے اراکین کاکہنا ہے کہ گئو شالہ میں بہت سی گائیں ایسی ہیں جوبیمار ہونے کی وجہ سے بہت ہی بری حالت میں پڑی ہیں۔گایوں کی زندگی بچانے کے لئے حکومت مسلسل کوشاں ہے لیکن حکومت کی منشا پر پانی پھیرنے کاکام کیاجارہاہے۔اس معاملہ میں پولیس انتظامیہ نے کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔گئوشالہ کے سکریٹری برج کشور بنسل نے بتایاکہ سوشل میڈیاپر وائرل ہورہی ویڈیو کافی پرانی ہے جس پر پہلے کارروائی کی جاچکی ہے۔ گئوشالائوں میں گایوں کارکھ رکھائو بہتر طریقہ سے کیا جارہا ہے۔ وہیں ایس ڈی ایم اروند دویدی کاکہنا ہے کہ ویڈیو کی جانچ کراکر کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

ششی تھرور نے کہا کہ حکومت بجٹ کا ہدف پورا کرنے میں بار بار ناکام رہی

Next Post

حکومت تعلیمی اداروں میں ڈرگ کے استعمال پر روک لگائے:کنور دانش

Next Post
حکومت تعلیمی اداروں میں ڈرگ کے استعمال پر روک لگائے:کنور دانش

حکومت تعلیمی اداروں میں ڈرگ کے استعمال پر روک لگائے:کنور دانش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist