ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ناگالینڈ جارہے کانگریس وفد کو حراست میں لینا غلط: ادھیر رنجن چودھری

Rubina by Rubina
دسمبر 9, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
ناگالینڈ جارہے کانگریس وفد کو حراست میں لینا غلط: ادھیر رنجن چودھری
61
SHARES
164
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا ہے کہ ناگالینڈ میں تشدد کے دوران بے گناہ لوگوں کی موت افسوسناک ہے اور انہوں نے اس واقعہ پر سوگوار خاندانوں کو تسلی دینے کے لئے جانے والے کانگریس کے وفد کو روکے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بتائے کہ انہیں حراست میں کیوں لیا گیا ہے۔ ادھر رنجن چودھری نے وقفہ صفر کے دوران یہ معاملہ اٹھایا اور کہا کہ کانگریس صدر سونیا گاندھی نے تشدد میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملنے اور ان کے غم میں شریک ہونے کے لئے ایک وفد بھیجا تھا لیکن انہیں ناگالینڈ جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور وفد کے ارکان کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ وفد میں لوک سبھا ممبران گورو گوگوئی اور اے انٹینو بھی شامل تھے لیکن پولیس نے کانگریس کے وفد کو حراست میں لے لیا ہے۔ انہوں نے اس واقعہ پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ نے لوک سبھا میں اس واقعہ کے بارے میں بتایا تھا کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے عسکریت پسند ہونے کے شبے میں ان کی گاڑی پر گولیاں چلائی جب انہوں نے اشارہ کرنے کے باوجود گاڑی کو نہیں روکا۔ پارلیمانی امور کے وزیر مملکت ارجن رام میگھوال نے کہا کہ یہ ریاست کا معاملہ ہے۔

 

 

Previous Post

بھیانک ہیلی کاپٹر حادثہ میں جنرل راوت ، اہلیہ اور عملے کے ۱۱؍ افراد فوت

Next Post

ایئر مارشل مانوندر سنگھ ہیلی کاپٹر حادثہ کی تحقیقات کریں گے

Next Post
ایئر مارشل مانوندر سنگھ ہیلی کاپٹر حادثہ کی تحقیقات کریں گے

ایئر مارشل مانوندر سنگھ ہیلی کاپٹر حادثہ کی تحقیقات کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist