­
کسانوں کے مسئلہ پر کانگریس ثابت قدم رہے گی: سونیا - مسلم ٹوڈے
بدھ, مئی 28, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کسانوں کے مسئلہ پر کانگریس ثابت قدم رہے گی: سونیا

Rubina by Rubina
دسمبر 8, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
کسانوں کے مسئلہ پر کانگریس ثابت قدم رہے گی: سونیا
87
SHARES
82
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے مسئلہ پر سنجیدہ نہیں ہے لیکن کانگریس کسانوں کے ہر مسئلہ پر ان کے ساتھ کھڑی ہے اور کسانوں کے مطالبے کے لئے سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑے گی۔ بدھ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسز گاندھی نے کہا کہ حکومت نے زراعت سے متعلق تینوں قوانین کو غیر جمہوری طور پر واپس لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان اپنے مطالبات کے حق میں گزشتہ 13 مہینوں سے احتجاج کر رہے ہیں لیکن حکومت نے ان کی باتوں پر کان دھرے بغیر اور ان کی بات سنے بغیر زراعت سے متعلق تینوں قوانین کو واپس لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال سے زائد عرصے سے جاری احتجاج کے دوران 700 سے زائد کسانوں کی موت ہو چکی ہے۔ ان کی پارٹی مرنے والے کسانوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے لیکن حکومت کسانوں کے تئیں بے حس ہے اور ان کی ایک بھی بات نہیں سن رہی ہے۔ کانگریس صدرنے کہا کہ ان کی پارٹی کسانوں کے حقوق کے لیے مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی کم از کم امدادی قیمت ایم ایس پی پر ان کی لڑائی لڑتی رہے گی تاکہ انہیں فصلوں کی مناسب قیمت اور دیگر مسائل حل ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے مانسون اجلاس کے ساتھ ساتھ اس بار بھی پارلیمنٹ میں کسانوں کا مسئلہ اٹھایا ہے اور جب سے پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوا ہے، پارٹی کسانوں کے مفاد میں مسلسل آواز اٹھا رہی ہے لیکن حکومت گونگی بنی ہوئی ہے۔ ان کے اشوز پر توجہ نہیں د ے رہی۔

Previous Post

پی ایم نریندر مودی کے دورہ سے پہلے زعفرانی رنگ میں رنگی مسجد

Next Post

بھیانک ہیلی کاپٹر حادثہ میں جنرل راوت ، اہلیہ اور عملے کے ۱۱؍ افراد فوت

Next Post
بھیانک ہیلی کاپٹر حادثہ میں جنرل راوت ، اہلیہ اور عملے کے ۱۱؍ افراد فوت

بھیانک ہیلی کاپٹر حادثہ میں جنرل راوت ، اہلیہ اور عملے کے ۱۱؍ افراد فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -