ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بابری مسجد کے یوم شہادت پر شاہی عیدگاہ مسجد میں شرانگیزی کی دھمکی

Rubina by Rubina
دسمبر 6, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
بابری مسجد کے یوم شہادت پر شاہی عیدگاہ مسجد میں شرانگیزی کی دھمکی
12
SHARES
91
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیر کو بابری مسجد کےیوم شہادت کے موقع پر متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں شرانگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ’’جل ابھیشیک‘ ‘کی دھمکی کے پیش نظر پورا علاقہ چھائونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ متھرا میںدفعہ۱۴۴؍ نافذ ہے مگر ماحول کرفیو جیسا ہے۔ پولیس فورس کے ساتھ ہی پی اے سی اور آراے ایف کی کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں اور پورے علاقہ کی۲۴؍گھنٹے ڈرون سے نگرانی کی جارہی ہے۔ شاہی عیدگاہ اور’شری کرشن جنم استھل‘کی جانب جانے والے تمام راستوں کو۷ ؍دسمبر تک بندکردیا گیا۔ان پر گاڑیوںکی آمدورفت ممنوع ہے۔ اعلیٰ افسران موقع پر تعینات ہیں۔ سوشل میڈیا پر خصوصی نظر رکھی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ متھرا کی شاہی عید گاہ میں ہندو تنظیموں اکھل بھارتیہ ہندو مہا سبھا ، کرشن جنم بھومی نرمان نیاس، ناراینی سینا اور شری کرشن مکتی دل نے ۶؍دسمبر کو ’جل ابھیشیکـ‘کا اعلان کیا ہے جس کے بعد انتظامیہ سرگرم ہوگیا ہے۔ حالانکہ مذکورہ تنظیموں نے اپنا اعلان واپس لے لیا ہے مگر پولیس کو جوکھم نہیں اٹھانا چاہتی۔ ہندو اور مسلم دونوں طبقات کی اہم شخصیات سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے ۔ مقامی لوگوں سے گھر میں ہی نماز اداکرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ایس پی سٹی ایم پی سنگھ کے مطابق متھرا کو چار سُپر زون اور ۸؍سیکٹر میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ۱۴۵؍چیکنگ پوائنٹ بنائے گئے ہیں۔ چیک پوائنٹ سے گزرے بغیر کوئی متھرا میں داخل نہیں ہوسکتا۔متھرا میں دونوں مذہبی مقامات کے آس پاس رہنے والے لوگوں کو بھی چیکنگ کے بعد ہی آنے جانے دیا جارہا ہے ۔ سیکوریٹی میں ۲؍ہزار سے زائد نیم فوجی دستے، ۵؍ اے ایس پی ، ۱۴؍سی او ، ۴۰؍انسپکٹر ، ۱۴۰۰؍ہیڈ کانسٹبل ، پی اے سی کی ۱۰؍کمپنیاں اور آر اے ایف کی ۱۶؍کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی کرنے والے ۴؍افراد پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔ موقع پر ڈی ایم نونیت سنگھ چہل اور ایس ایس پی ڈاکٹر گورو گروور موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عوام میں اعتماد کی بحالی اور پولیس کی مستعدی کو ظاہر کرنے کیلئے سنیچر کو متاثرہ علاقے میں فلیگ مارچ کیاگیاہے جبکہ ضلع مجسٹریٹ کی موجودگی میں پولیس کے اسلحہ کی بھی جانچ کی گئی۔

Previous Post

ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ کے امیدواروں پولیس کی پر لاٹھی چاج

Next Post

دل دہلا دینے والے واقعہ ناگالینڈ میں جنگجو ؤں کے شبہ میں ۱۴؍عام شہری ہلاک

Next Post
دل دہلا دینے والے واقعہ ناگالینڈ میں جنگجو ؤں کے شبہ میں ۱۴؍عام شہری ہلاک

دل دہلا دینے والے واقعہ ناگالینڈ میں جنگجو ؤں کے شبہ میں ۱۴؍عام شہری ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist