منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بریلی:عصمت دری کے ملزم بزرگ کو عمر قید

Rubina by Rubina
دسمبر 5, 2021
in بھارت
0 0
0
بریلی:عصمت دری کے ملزم بزرگ کو عمر قید
54
SHARES
126
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بریلی: اترپردیش کے ضلع بریلی کی ایک عدالت نے لڑکی سے عصمت دری کے معاملے میں ملزم عمررسیدہ شخص کو عمر قید کی سزاسنائی ہے۔ واقعہ کے چار مہینے قبل بریلی کے گلاب نگر علاقے میں پیش آیا تھا۔ کیس کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ عدالت نے پولیس کے چارج شیٹ داخل کر نے کے بعد صرف16دونوں میں فیصلہ سنا دیا۔شہر کے ایک محلہ میں رہنے والی لڑکی اپنی پھوپھی کے ساتھ رہتی ہے۔ والد کے قتل میں اس کی ماں و ماما جیل میں ہیں۔ 26اگست کو قلعہ علاقے میں رہنے والے دنش مشرا نے پرساد دینے کے بہانے اسے گھر میں بلایا اس کے ساتھ عصمت دری کیا۔ اس معاملے میں 16ستمبر کو پولیس نے عصمت دری و پاکسو کا مقدمہ درج کرایا۔ اگلے ہی دن ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے شواہد کی بنیاد پر 16نومبر کو چارج شیٹ داخل کیا۔ 18نومبر کو عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے سماعت کا آغاز کیا۔ ہفتہ کو خصوصی جج رام دیال نے 26صفحات کا فیصلہ تحریر کرتے ہوئے خاطی کو عمر قید کی سزاسنائی۔

Previous Post

متھرا شاہی عیدگاہ اور فرقہ وارانہ سیاست

Next Post

دفعہ370 کی بحالی کے لیے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبد ﷲ

Next Post
دفعہ370 کی بحالی کے لیے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبد ﷲ

دفعہ370 کی بحالی کے لیے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبد ﷲ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist