پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

راہل گاندھی نے پیش کی شہید کسانوں کی فہرست

Rubina by Rubina
دسمبر 4, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
راہل گاندھی نے پیش کی شہید کسانوں کی فہرست
93
SHARES
63
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کسانوں کی تحریک کے دوران700 کسان شہید ہو چکے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی نے خود زرعی قانون کو واپس لیتے ہوئے اس قانون کو نافذ کرنے پر معافی مانگی تھی، اس لئے انہیں شہید کسانوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینا چاہئے۔
راہل گاندھی نے جمعہ کو یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر مودی کی معافی سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ انہوں نے قبول کیا ہے کہ انہوں نے زرعی قوانین کو نافذ کرنے میں غلطی کی ہے اور اس غلطی کی وجہ سے کسانوں کی شہادت ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس اعتراف کے بعد وہ کسانوں کی مالی مدد کریں اور اگر وہ مارے گئے کسانوں کی فہرست چاہتے ہیں تو انہیں فراہم کر دی جائے گی۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ماضی قریب میں پارلیمنٹ میں

احتجاج کے دوران مارے گئے کسانوں کو مالی امداد دینے کے سوال پر حکومت نے کہا کہ اس کے پاس شہید کسانوں کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے ، اس لیے معاوضہ نہیں دیا جا سکتا۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت کسانوں کو مالی امداد دے اور اس کیلئے انہیں شہید کسانوں کی فہرست دی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے انسانیت کی بنیاد پر شہید کسانوں کی فہرست تیار کی ہے اور 403 خاندانوں کو مالی امداد اور 152کو نوکریاں دی ہیں۔ پنجاب حکومت کے پاس 500شہید کسانوں کی فہرست موجود ہے اور اگر مرکزی حکومت اس فہرست کی بنیاد پر کسانوں کو معاوضہ دینا چاہتی ہے تو انہیں یہ فہرست فراہم کی جا سکتی ہے اور مرکز کو چاہیے کہ وہ کسانوں کو اس بنیاد پر معاوضہ دے۔ مرکزی حکومت کو بھی ایسا ہی قدم اٹھانا چاہئے اور اس فہرست کا استعمال کرتے ہوئے 700لوگوں کو معاوضہ
دینا چاہئے۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت کے پاس اس بات کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے کہ کورونا کی وجہ سے کتنے لوگ مرے اور کسانوں کی تحریک کے دوران کتنے کسان شہید ہوئے۔ حکومت نے پارلیمنٹ میں اسے قبول کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو پیسے ملیں اور اگر حکومت چاہتی ہے تو ان سے فہرست لے کر 700 لوگوں کو معاوضہ ادا کرے ۔

 

Previous Post

تعلیم اور طب پر توجہ ضروری

Next Post

گڑگائوں :ٹکرائو کی کوشش مسلمانوں نے پھر ناکام بنادی

Next Post
گڑگائوں :ٹکرائو کی کوشش مسلمانوں نے پھر ناکام بنادی

گڑگائوں :ٹکرائو کی کوشش مسلمانوں نے پھر ناکام بنادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist