ہفتہ, مئی 24, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایک تو سرکاری نوکری نہیں، اوپر سے پیپر لیک گھوٹالہ: ورون

Rubina by Rubina
دسمبر 3, 2021
in Uncategorized, بھارت, سیاست
0 0
0
ایک تو سرکاری نوکری نہیں، اوپر سے پیپر لیک گھوٹالہ: ورون
82
SHARES
104
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: طویل عرصے سے پارٹی لائن سے الگ بیان دے کر طویل باغیانہ موقف اختیار کرنے والے ورون گاندھی نے ایک بار پھر بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ اس بار ورون گاندھی نے یو پی ٹی ای ٹی امتحان کے کے پیپر لیک ہونے کو لے کر جارحانہ موقف اختیار کیا ہے اور حکومت پر نوکریاں نہ دینے کا الزام بھی لگایا ہے۔ اس سے قبل ورون گاندھی زرعی قوانین کو لے کر مودی حکومت کی کھل کر مخالفت کرتے رہے ہیں۔ جمعرات کو ورون گاندھی نے ٹویٹ کیاکیہ پہلے تو سرکاری نوکری ہی نہیں ہے، پھر بھی کچھ موقع آئے تو پیپر لیک ہو، امتحان دیدو تو برسوں تک نتیجہ نہیں آتا، پھر کسی گھوٹالے میں ردہو۔ ریلوے گروپ ڈی کے 1.25 کروڑ نوجوان 2سالوں سے نتائج کے انتظار میں ہیں۔ فوج میں بھرتی کا بھی وہی حال ہے۔آخرکب تک صبرکرے ہندوستان کا نوجوان؟ واضح رہے کہ یوپی ٹی ای ٹی کا امتحان اتوار 28 نومبر کو یوپی میں منعقد ہوا تھا۔ لیکن اس کا پیپر لیک ہو گیا۔ ایسے میں امتحان ردکر دیا گیا۔ یوپی ایس ٹی ایف اس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ یہ امتحان پی این پی نے منعقدکرایا تھا۔ سنجے اپادھیائے کو امتحانی ریگولیٹری اتھارٹی بنایا گیا تھا۔ سنجے اپادھیائے کو منگل کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر معطل کر دیا گیا تھا۔ اس معاملے میں اب تک اتر پردیش کے مختلف شہروں سے 29 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ساتھ ہی 20 سے زائد مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

 

 

Previous Post

دفعہ 370 پنڈت نہرو کی بھی وراثت :عمر عبدا ﷲ

Next Post

کورونا دور میں حکومت صرف وزیر اعظم کی شبیہ بچانے میں مصروف رہی

Next Post
کورونا دور میں حکومت صرف وزیر اعظم کی شبیہ بچانے میں مصروف رہی

کورونا دور میں حکومت صرف وزیر اعظم کی شبیہ بچانے میں مصروف رہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist