پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مہنگائی کی مار نہیں ہے پھر بھی کیوں ہوا گیس سلنڈر مہنگا

Rubina by Rubina
دسمبر 2, 2021
in بھارت
0 0
0
مہنگائی کی مار نہیں ہے پھر بھی کیوں ہوا گیس سلنڈر مہنگا
38
SHARES
123
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : قومی دارالحکومت دہلی میں کمرشل گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 101روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اب اس 19کلو گرام کے سلنڈر کی قیمت 2101روپے ہو گئی ہے۔ رسوئی گیس سلنڈر کو دو زمروں میں رکھا گیا ہے ۔ پہلا سبسڈی شدہ اور دوسرا غیر سبسڈی والاایل پی جی سلنڈر ہے ۔ کمرشل گیس سلنڈر کو ان دونوں کیٹیگریز سے باہر رکھا گیا ہے اور آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ان کی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق طے کرتی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق راجدھانی دہلی میں فی الحال 19کلوگرام والے کمرشل سلنڈر کی قیمت 2101روپے ہے ۔ دوسری جانب کانگریس نے کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 101 روپے کے اضافے کے تعلق سے آج حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت مسلسل عوام کی جیبیں کاٹنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے اور حکومت اس پر قابو پانے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے ۔ انہوں نے طنز کیا کہ مہنگائی سے لوگوں کو راحت دینے میں ناکام مودی حکومت کے جملے ضرور کم ہوگئے ہیں۔راہل گاندھی نے کہا کہ کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ جب سے جملے باز بی جے پی کی حکومت آئی ہے مہنگائی بے لگام ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا، جیسے جیسے مہنگائی بڑھی، جملوں کے دام گر گئے۔ کانگریس کے کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ اب کمرشل گیس سلنڈرہوا 101روپے مہنگا ۔ ایسا لگتا ہے کہ شادیوں کے سیزن میں بی جے پی حکومت لوگوں کی زندگیوں میں روز مہنگائی کا تڑکا لگا رہی ہے۔ اب سلنڈر ہوا 2101روپے کا۔ مہنگائی بے مثال ہے ،عوام کی جیبیں کاٹے بار بار ،ایسی رہی مودی سرکار۔

Previous Post

ممتا بنرجی نے بی جےپی کیخلاف نئے اتحاد کا اشارہ دیا

Next Post

سپریم کورٹ نے آلودگی پر مرکز، ریاستی حکومت کی سخت سرزنش کی

Next Post
سپریم کورٹ نے آلودگی پر مرکز، ریاستی حکومت کی سخت سرزنش کی

سپریم کورٹ نے آلودگی پر مرکز، ریاستی حکومت کی سخت سرزنش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist