منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہندوستان میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز جمعہ کے دوران ’جے شری رام‘ کے نعرے لگا دیے

Rubina by Rubina
نومبر 26, 2021
in بھارت
0 0
0
ہندوستان میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز جمعہ کے دوران ’جے شری رام‘ کے نعرے لگا دیے
79
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے نمازِ جمعہ کے دوران ’جے شری رام‘ کے نعرے لگا دیے تاہم پولیس خاموش تماشائی بنی دیکھتی رہی۔ہندوستان میں مودی دور حکومت میں مذہبی انتہا پسندی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے، ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے آئے روز مسلمانوں کے لیے مشکلات کھڑی کی جارہی ہیں، آج بھی دارالحکومت نئی دہلی کے شہر گڑگاؤں میں نماز جمعہ کے دوران ہندو انتہا پسندوں نے’جے شری رام‘ اور ’بھارت ماتا کی جے‘ کے نعرے لگائے تاہم پولیس خاموش تماشائی بنی دیکھتی رہی۔
زرائع کے مطابق مطابق گڑگاؤں میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی کے لیے فراہم کی گئی جگہ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کی تیاریاں جاری تھیں کہ اسی دوران ہندو انتہا پسندوں کا گروہ آن پہنچا، وہاں موجود مسلمانوں نے پہلے بغیر نماز کی ادائیگی کے جانا مناسب سمجھا تاہم بعد میں کچھ افراد نے نماز ادا کی جس کے دوران ہندو انتہا پسند ’جے شری رام‘ اور ’بھارت ماتا کی جے‘ کے نعرے لگاتے رہے۔
دوسری جانب مقامی پولیس کے 150 اہلکار وہاں موجود تھے تاہم کسی نے بھی ہندو انتہا پسندوں کو نہ روکنے کی کوشش کی اور نہ ہی گرفتار کیا بلکہ نماز کی ادائیگی کے بعد ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو جگہ چھوڑنے کا کہا جس پر تمام افراد وہاں سے چلے گئے۔

Previous Post

حکومت آئینی نظام کو تباہ کررہی ہے: کانگریس

Next Post

میری اور اہل خانہ کی جاسوسی ہو رہی ہے: نواب ملک

Next Post
میری اور اہل خانہ کی جاسوسی ہو رہی ہے: نواب ملک

میری اور اہل خانہ کی جاسوسی ہو رہی ہے: نواب ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist