پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ایس پی،آر ایل ڈی میں سیٹوں کی تقسیم،جلد ہی اعلان متوقع

Rubina by Rubina
نومبر 24, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
ایس پی،آر ایل ڈی میں سیٹوں کی تقسیم،جلد ہی اعلان متوقع
98
SHARES
81
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سماجوادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل اسمبلی الیکشن کیلئے سیٹوں کی تقسیم پر بالآخر راضی ہوگئے۔ ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو اور آر ایل ڈی سربراہ جینت چودھری کے درمیان منگل کو لکھنؤ میں ملاقات ہوئی۔ تقریباً ۲؍گھنٹے کی بات چیت کے بعد ۴۰؍ سیٹوں پر اتفاق ہو ا ہے۔ ان میں مغربی یوپی کے میرٹھ، باغپت، مظفر نگر، شاملی، کیرانہ، امروہہ، ہاتھرس، متھرا، ایٹہ، کاس گنج، علی گڑھ، بلند شہر، غازی آباد اور سہارنپور اضلاع کی سیٹیں شامل ہو سکتی ہیں۔بدھ کو اس کے باضابطہ طور پر اعلان ہونے کی بھی امید ظاہر کی جارہی ہے۔
سیاسی نقطہ نظر سے منگل کا دن یوپی کیلئے بہت بڑا دن تھا۔ صبح سے ہی سیاسی گلیاروں میں یہ بحث تھی کہ اکھلیش اور جینت کے درمیان ملاقات ہو سکتی ہے۔ آر ایل ڈی کے قومی صدر جینت چودھری منگل کو دوپہر میں اچانک سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو سے ملاقات کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچے،جہاںپر دونوں لیڈروںمیں کافی دیر تک بند کمرے میں بات چیت ہوئی۔ اس کے بعد جینت چودھری مسکراتے ہوئے باہر نکلے ، دونوںمیں کیا بات چیت ہوئی اس پر جینت چودھری نے خاموشی اختیار کی البتہ دونوںنے ملاقات کے بعد تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی۔ اکھلیش نے دونوں کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ’’ جینت چودھری کے ساتھ تبدیلی کی طرف‘‘ جبکہ جینت چودھری نے ’’بڑھتے قدم‘‘ لکھ کر ٹویٹ کیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ جینت چودھری نےملاقات کے ۵۰؍سے ۶۰؍ سیٹوں کا مطالبہ کیا تاہم اکھلیش اس کے لیے تیار نہیں تھے۔ یوں معاملہ۴۰؍ سیٹوں تک پہنچ گیا جس پر دونوں متفق ہوگئے۔

Previous Post

آسمان کو چھو رہی مہنگی سبزیوی نے بگاڑا ہر گھر کا بجٹ

Next Post

سی اے اے کے خلاف تحریک از سرنو شروع ہوگی؟

Next Post
سی اے اے کے خلاف تحریک از سرنو شروع ہوگی؟

سی اے اے کے خلاف تحریک از سرنو شروع ہوگی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist