پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

آسمان کو چھو رہی مہنگی سبزیوی نے بگاڑا ہر گھر کا بجٹ

Rubina by Rubina
نومبر 24, 2021
in بھارت, صحت
0 0
0
آسمان کو چھو رہی مہنگی سبزیوی نے بگاڑا ہر گھر کا بجٹ

Assortment of fresh fruits and vegetables

48
SHARES
100
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور آلو، پیاز، ٹماٹر عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے ملک کے ہر گھر کا بجٹ بگڑ گیا ہے ۔کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے منگل کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹماٹر120 روپے کلو تک فروخت ہو رہے ہیں اور پیاز، آلو، بھنڈی جیسی عام سبزیاں اتنی مہنگی ہیں کہ لوگوں کے لیے انہیں خریدنا مشکل ہو گیا ہے جسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ہر گھر میں آلو، ٹماٹر اور پیاز پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی سبزی سستی نہیں ہے اور اس کی قیمت عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہے ، اس لیے لوگوں کو بہت کم مقدار میں سبزی خریدنی پڑتی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسانوں کو مناسب قیمتیں نہیں مل رہی ہیں، اس لیے پیداوار کم ہو رہی ہے ۔ترجمان نے کہا،دوسری طرف حکومت چپل جیسی روزمرہ اشیاء پر جی ایس ٹی بڑھا رہی ہے ۔ چپلوں پر جی ایس ٹی بڑھا کر 12 فیصد کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے اس مہنگائی کی اصل وجہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ بتاتے ہوئے کہا کہ حیران کن بات یہ ہے کہ حکومت ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کو تیار نہیں ہے۔

Previous Post

مسلم علما و دانشوران کا اہم فیصلہ،مدارس میں ہندی زبان اور ہندوستانی مذاہب کی تدریس ہوگی

Next Post

ایس پی،آر ایل ڈی میں سیٹوں کی تقسیم،جلد ہی اعلان متوقع

Next Post
ایس پی،آر ایل ڈی میں سیٹوں کی تقسیم،جلد ہی اعلان متوقع

ایس پی،آر ایل ڈی میں سیٹوں کی تقسیم،جلد ہی اعلان متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist