پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تری پورہ تشدد: سپریم کورٹ منگل کو ترنمول کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی

Rubina by Rubina
نومبر 22, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
تری پورہ تشدد: سپریم کورٹ منگل کو ترنمول کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی
21
SHARES
127
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ وہ آل انڈیا ترنمول کانگریس کی توہین عدالت کی عرضی پر منگل کو سماعت کرے گی۔
ترنمول کانگریس نے تری پورہ میں اپنے کارکنوں کو تشدد سے بچانے اور ریاستی حکومت کو مناسب سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک عرضی دائر کی ہے۔ پارٹی نے ریاستی پولیس کے سینئر افسران پر امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام رہنے کا الزام لگایا ہے۔
درخواست گزار ترنمول کانگریس نے جسٹس چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ کے سامنے ’خصوصی تذکرہ‘ کے تحت معاملے کی جلد سماعت کرنے پر زور دیا تھا۔
عرضی گزار کا الزام ہے کہ تری پورہ میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات 25 نومبر کو ہونے ہیں۔ اس حوالے سے مہم چلانے والے کارکنوں کو سیاسی وجوہات کی بنا پر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور انہیں جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جا رہا ہے۔
جسٹس چندر چوڑ نے کہا کہ بنچ 25 نومبر کو اس معاملے کی سماعت کرے گی، لیکن درخواست گزار کے وکیل نے پھر استدعا کی کہ انتخابات 25 نومبر کو ہیں اور ریاست میں تشدد کی صورتحال دن بدن سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ 25 نومبر سے پہلے اس معاملے کی سماعت کی جائے۔ اس کے بعد سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی درخواست پر دوبارہ غور کرتے ہوئے اسے منگل کو سماعت کے لیے لسٹ کرنے کی ہدایت کی۔
عرضی میں حالیہ کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اتوار کو تری پورہ پولیس نے اداکار اور ترنمول کانگریس لیڈر سیانی گھوش کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا تھا، ترنمول کانگریس لیڈر پر دو برادریوں کے درمیان نفرت پھیلانے کی مہم چلانے اور قتل کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

 

 

Previous Post

سابق پولیس کمشنر پرمبیرسنگھ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت آج

Next Post

فیس ماسک کا استعمال ہاتھ دھونے اور سوشل ڈسٹنسنگ کے مقابلہ زیادہ موئثر

Next Post
فیس ماسک کا استعمال ہاتھ دھونے اور سوشل ڈسٹنسنگ کے مقابلہ زیادہ موئثر

فیس ماسک کا استعمال ہاتھ دھونے اور سوشل ڈسٹنسنگ کے مقابلہ زیادہ موئثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist