ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط

Rubina by Rubina
نومبر 21, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط
144
SHARES
255
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنو: اترپردیش میں چل رہے 56ویں آل انڈیا ڈی جی- آئی جی پی کانفرنس میں شامل ہونے لکھنو آئے وزیر اعظم نریندر مودی سے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اس کانفرنس میں شامل نہ ہونے کی اپیل کی ہے۔ پرینکا گاندھی نے لکھیم پور کھیری معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو اس کانفرنس میں ملزم وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنے کی جگہ انہیں برخاست کرنا چاہئے۔کانگریس جنرل سکریٹری نے وزیر اعظم مودی کو اس بابت لکھا خط ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا، وزیر اعظم مودی لکھنو آئے ہیں۔ مودی جی کی پولیس افسران کے ساتھ میٹںگ ہے۔ میں نے وزیر اعظم مودی کو ایک خط لکھا ہے۔ لکھیم پور کے کسانوں (ان داتاوں) کے ساتھ ہوئی بربریت کو ملک نے دیکھا ہے۔ آپ کے وزیر کا ہی بیٹا اس معاملے کا اہم ملزم ہے۔ سیاست کے دباو میں انصاف کی آواز دبائی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے حکومت پر ملزم کو بچانے سے متعلق تبصرہ کیا ہے۔ آپ نے کہا کہ آپ کسانوں کے تئیں نیک نیت رکھتے ہیں۔ مودی جی اگر ملک کے کسانوں کے تئیں آپ کی نیت یقیناً صاف ہے تو آج اپنے مرکزی وزیر مملک کے ساتھ اسٹیج مت شیئر کیجئے، ان کو برخاست کیجئے‘۔پرینکا گاندھی کا بڑا اعلان- کانگریس اقتدار میں آئی تو معاف ہوں گے کسانوں کے قرض، للت پور میں کسان فیملی سے ملاقات پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو لکھے خط میں کہا، ’لکھیم پور میں ان داتاوں (کسانوں) کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ مرکزی وزیر مملکت کے عہدے پر بنے رہتے ہوئے لکھیم پور کے کسانوں کو انصاف نہیں ملے گا۔ وزیر اعظم جی کل آپ نے کسان بل واپس لیا ہے۔ اگر آپ کی نیت صاف ہے تو آپ وزیر مملکت برائے داخلہ کے ساتھ اسٹیج شیئر مت کیجئے۔ لکھیم پور کے شہید کسانوں کو انصاف ملنا چاہئے‘۔

 

Previous Post

اب ایم ایس پی کسانوں کی تحریک کا محور

Next Post

وزیراعظم نے رکھا مان، کسان دیش کا ابھیمان

Next Post
وزیراعظم نے رکھا مان، کسان دیش کا ابھیمان

وزیراعظم نے رکھا مان، کسان دیش کا ابھیمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist