ہفتہ, مئی 24, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home کھیل

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے تیسرے سال کے طالب علم نےای وائی کا فٹا کیس چمپئن شپ کی پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

Rubina by Rubina
نومبر 12, 2021
in بھارت, تعلیم, کھیل
59 0
0
87
SHARES
207
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شعبہ الیکٹرانکس اینڈ کمیو نی کیشن،فیکلٹی آف انجینرئنگ اینڈ ٹکنالوجی،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے تیسرے سال کے طالب علم سید محمد بلال نے ایرنیسٹ ایند ینگ (ای وائی)کی جانب سے مؤرخہ تین اکتوبر دوہزاکیس تا سات نومبر دوہزار اکیس کو منعقدہ نیشنل کارپوریٹ مقابلہ۔ای وائی کافٹا کیس چمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن میں بیسک اسٹریم (بیسکس آف رسک مینجمنٹ) کے پہلے رنر اپ کی پوزیشن حاصل کی ہے۔
قومی سطح پر ہونے والے اس اہم مقابلے کے بیسک اینڈ ایڈوانس اسٹریم کے جملہ زمروں میں کوئی پوزیشن حاصل کرنے والے بلال، جامعہ کے واحد طالب علم ہیں۔ اس ای وائی کافٹا کیس چمپئن شپ دوہزار اکیس ey cafta case championship 2021 میں پورے ملک سے تین ہزار سے زیادہ کالج کے طلبا شریک ہوئے تھے۔اس سال مقابلہ میں ہندوستان کے اہم اداروں جیسے کہ آئی آئی ٹی رورکی،آئی آئی ایم بنگلور، ایل ایس آر دہلی یونیورسٹی،این ایم آئی ایم ایس ممبئی وغیرہ سے بڑی تعداد میں طلبانے شرکت کی
ای وائی کافٹا کیس چمپئن شپ قومی سطح کا کیس اسٹڈی مقابلہ ہے جسے بی اے اور ایم اے کے طلبا کے لیے منعقد کیا جاتاہے۔شرکا سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ متعلقہ شعبہ علم کی بھرپور معلومات رکھتے ہوں گے ساتھ وہ وہ تنظیم وادارے اور بازار کی صورت حال کا باریک بینی سے مطالعہ اور تحقیق کرکے اہم کارپوریٹ کاروائی کی تجویز پیش کریں گے۔
سید محمد بلال کو پہلی رنر اپ پوزیشن حاصل ہونے کی وجہ سے انہیں ای وائی دفتر میں ایک مہینے تک راست انٹرنشپ کا موقع اورای وائی کے مؤقر کافٹا (سرٹیفکٹ ان اپلائیڈ فینانس، ٹریزری اینڈ انالیٹکس) کورس جسے خصوصی طورپر طلبا(اسکالر کا کورس) اور درمیانے درجے کے ورکنگ پروفیشنل (ایکزیکیٹو کورس) علاحدہ طور پر کے لیے پچھتر فی صد اسکالر شپ بھی دی جائے گی۔یہ کورس ماڈیول سو گھنٹے آموزش،چودہ ماڈیولز اور سات لرننگ سیشن پر مشتمل ہوگا۔
ماضی میں انٹر کالج کیس مقابلے جیتنے کے بعد سے بلال اس قومی سطح کے مشہور کارپوریٹ مقابلے پر نظریں جمائے ہوئے تھے اورانھوں نے شاندار طریقے سے یقیناً انعام اور برانڈ ٹیگ کا دعوی کیا ہے جس میں چار اہم آفرز شامل ہیں۔

 

Previous Post

ملک سیرا لِیون میں آئل ٹینکر میں خوفناک آتشزدگی،۹۱؍ افراد ہلاک

Next Post

تریپورہ تشدد : ممبئی میں تاریخی بند

Next Post
تریپورہ تشدد : ممبئی میں تاریخی بند

تریپورہ تشدد : ممبئی میں تاریخی بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist