اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

شاملی میں 19مسلمانوں کو ہندو دھرم میں لایا گیا، کیا تبدیلی مذہب ایکٹ اور این ایس اے لگے گا؟

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اگست 11, 2021
in بھارت
0 0
0
شاملی میں 19مسلمانوں کو ہندو دھرم میں لایا گیا، کیا تبدیلی مذہب ایکٹ اور این ایس اے لگے گا؟
0
SHARES
155
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شاملی: اتر پردیش کے شاملی ضلع میںتبدیلی مذہب کا معاملہ سامنے آیا ہے ، جہاں 19 مسلمانوں کی گھر واپسی کرائی گئی ہے ۔ مہنت یشویر مہاراج نے پورے رسم و رواج سے 19 لوگوں کو ہند و دھرم میں داخل کرایا ہے ۔ ان تمام لوگوں کا دعویٰ ہے کہ پہلے ان کو دباؤ میں لے کر تبدیلی مذہب کرایا گیاتھا، یہ تمام لوگ 3 پریواروں کے ممبر بتائے جارہے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ کیا دھرم پریوارتن کرانے والوں کے خلاف تبدیلی مذہب ایکٹ اوراین ایس اے لاگو ہوگا ؟ کیا ان لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی؟ دیکھنا یہ بھی ہے کہ مسلم تنظیمیں اس واقعہ کے بعد بھی سرگرم ہوتی ہیں یا نہیں؟
دعویٰ کیا گیا ہے کہ 12 سال قبل مسلم اکثریتی علاقے میں بنجارا برادری کے لوگوں کا مذہب تبدیلی ہوا تھا ۔ اب پیر کو شاملی کے کاندھلہ سدھا پیٹھ سورج کنڈ مندر میں ، 19 لوگوں کی گھرواپسی مذہبی رسم ورواج سے ہوئی اور تمام کو ہندو دھرم میں داخل کیا گیا ۔ مذہب تبدیل کرنے والے تمام لوگوں کا گایتری منتر کے ساتھ ہون کراکر سدھی کیا گیا ۔
مہنت یشویر مہاراج نے کہا کہ 19 لوگ ہندو مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب میں چلے گئے تھے۔ اب ان 19 افراد کی مبینہ گھر واپسی کرائی گئی ہے، جس میں 7 خواتین ، 4 مرد اور 4 بچے شامل ہیں۔ یہ تمام لوگ پہلے اسلام مذہب قبول کر چکے تھے ، لیکن اب یہ سب واپس ہندو ہو گئے ہیں۔
مہنت کے مطابق ان سب نے اپنا مذہب تبدیل کرنے کے بعد اپنا نام تبدیل کر لیا تھا، لیکن ایک بار پھر ان 19 لوگوں نے ہندو مذہب اپنا لیا ہے۔ اور ان کے نام بھی بدل رہے ہیں۔
مہنت یشویر کے مطابق ان سب کو ہندو مذہب میں واپس لانے کے لیے پھر ایک مذہبی رسم کا اہتمام کیا گیا۔ کاندھلہ کے سورج کنڈ مندر میں مذہبی تبدیلی کے پروگرام کے دوران سب کو پاک کیا گیا ، پھر ان سب کو ہندو مذہب میں شامل کیا گیا۔
مذہب تبدیل کرنے والے تمام 19 لوگوں نے کہاکہ کچھ مسلم لوگوں نے انہیں ڈرادھمکایا تھا، پیر کو مہنت یشویر مہاراج نے ان کی ہندو دھرم میں واپسی کرا دی ہے ، جس سے وہ بے حد خوش ہیں۔
مہنت نے بتایا کہ ان لوگوں نےاسلام مذہب کے لوگوں سے خوفزدہ ہو کر 15 سال قبل اسلام مذہب قبول کیا تھا۔ جب مہنت ان کے سامنے اپنے خیالات رکھے تو بات ان کی سمجھ میں آئی اور انہوں نے پھر دوبارہ اپنے گھر واپسی کرتے ہوئے ہندو مذہب اپنا لیا ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے بھی کہا تھا کہ سب کا خون ایک ہے چاہےوہ ہندو ہو یا مسلمان ۔ جیسے کہ ہندو گوجر میں چوہان لکھتے ہیں اور مسلم گوجر بھی چوہان لکھتے ہیں ۔ اگر دونوں کا خون دیکھاجائے تو ایک ہی ہوگا۔
وشو ہندو پریشد کے رہنما سوہن ویر سنگھ نے بتایا کہ ریاست میں جن لوگوں نے مذہب تبدیل کرلیا تھا۔ان لوگوں کے گھرواپسی کے لیے مہنت یشویر دن رات مصروف ہیں۔ جہاں بھی لوگ دھرم پریوارتن کر مسلم بن رہے ہیں وہاں ان کی گھر واپسی کرانے کے لیے بھی وشو ہندو پریشد ان کے ساتھ ہے ۔

Tags: اتر پردیشبھارت
Previous Post

بھارت نے گہا ہے کشمیر کو ریاست کا درجہ حالات معمول کے مطابق ہونے پر ملےگا

Next Post

اندور میں مسلم نوجوان کی پٹائی

Next Post
اندور میں مسلم نوجوان کی پٹائی

اندور میں مسلم نوجوان کی پٹائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist