اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home سنیما

نہیں رہے اداکار عرفان خان، ممبئی کے اسپتال میں لی آخری سانس، چند روز قبل والدہ کی ہوئی تھی وفات

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 29, 2020
in سنیما
0 0
0
نہیں رہے اداکار عرفان خان، ممبئی کے اسپتال میں لی آخری سانس، چند روز قبل والدہ کی ہوئی تھی وفات
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ اداکار عرفان خان کا 54 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے. وہ ممبئی کے كوكیلا بین اسپتال میں داخل تھے،

ان کی حالت کافی تشویناک بنی ہوئی تھی، رپورٹ کے مطابق عرفان خان پیٹ کے مسئلے سے جوجھ رہے تھے۔ 54 سالہ عرفان خان نیورو اینڈوکرائن ٹیومر سے متاثر ہونے کی وجہ سے علاج کروانے لندن گئے تھے۔ وہ گزشتہ برس ہی علاج مکمل کروا کر ممبئی واپس لوٹے تھے۔

خیال رہے کہ 25 اپریل کو عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم کا انتقال ہوا تھا۔ سعیدہ بیگم کا تعلق راجستھان کی اکلوتی مسلمان ریاست “ٹونک” کے نواب خاندان سے تھا، ان کے آباؤاجداد 19 ویں صدی میں افغانستان سے ہجرت کرکے ہندوستان آئے تھے۔

ملک گیر لاک ڈاوٴن کے باعث وہ اپنی والدہ کی آخری رسومات میں بھی شامل نہیں ہو سکے تھے۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے ویڈیو کال کے ذریعے والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی۔

Tags: irfan khanبھارت
Previous Post

پونے کی ایک مسجد کو بنایا گیا کورنٹائن سینٹر، سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل کا سامنا

Next Post

چین سے نہیں بیٹھنے دے گی مودی سرکار ، تنخواہ کٹوتی کے بعد پھر جیب کاٹنے کی تیاری

Next Post
چین سے نہیں بیٹھنے دے گی مودی سرکار ، تنخواہ کٹوتی کے بعد پھر جیب کاٹنے کی تیاری

چین سے نہیں بیٹھنے دے گی مودی سرکار ، تنخواہ کٹوتی کے بعد پھر جیب کاٹنے کی تیاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist